@muradsaeedinsafian: ڈی جی آئی ایس پی آر نے آج پاکستانیوں کی شہادتوں کا ذکر کیا کتنی بے شرمی سے شہادتوں کا ذکر کرتے کہا کہ ہماری کارکردگی اچھی ہوگئی کیوں کہ پچھلے سال ہمارے ایک شہید کے بدلے دو دہشتگرد مرے اس سال ایک شہید کے بدلے اڑھائی دہشتگرد مرے۔ میں نے اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ کیسے یہ ان دہشتگردوں کو واپس لانے کے لیے دلائل دے رہے تھے لیکن عمران خان کا جواب تھا Absolutely not پھر عمران خان کی حکومت گراکر پی ڈی ایم کو لایا گیا انہوں نے کوئی اعتراض نہ کیا اور اگست کے پہلے ہفتے ہی دہشتگردوں کی واپسی شروع ہوگئی۔ میں چیخ چیخ کر بتا رہا تھا یہ غلط ہورہا ہے ہمیں دوبارہ دہشتگردی کی آگ میں جھونکا جارہا لیکن آپ ڈی جی آئی ایس پی آر کے اکاؤنٹ کی پریس کانفرنسز سن لیں یہ کہتے جھوٹ بول رہا پروپیگنڈہ کررہا ہے۔ بارڈر پر باڑ لگے ہونے کے باوجود دہشتگردوں کی واپسی کیسے ہوئی، چوکیاں خالی کیوں کرائی گئیں؟ جو دہشتگرد قیادت کررہے وہ فوج کی تحویل میں تھے۔ مراد سعید کا پاکستانیوں سے سوال اٹھانے کی اپیل ۔ #muradsaeedinsafian #fyp #freeimrankhan #muradsaeed #viralvideo @Imran Khan Official