@imrsdmnr65: زندگی کبھی کبھی اتنی بے ترتیب ہو جاتی ہے کہ انسان سمجھ نہیں پاتا کہاں سے سنبھالے۔ دل اپنے راستے پر، غم اپنی سمت میں، اور رشتے خاموشی کے سمندر میں غرق... انسان بس دور کھڑا اپنی ہی داستان کا تماشائی بن جاتا ہے۔ 🥀🖤#foryou #viral #deepthoughts