@aliwasif537: ایک آدمی بڑا خوب صورت ہے اور اگر اپنے صاحب کو پسند ہی نہیں تو پھر کیا خوب صورت ہے۔ بات تو کوئی نہ بنی۔ جس کی تعریف یہ ہے کہ اسے قبول کرنے والا عشق موجو ہو۔ وہ حسن کہ جسے عشق نہیں ملا، اس حسن کو ہم کیا کہیں، سوائے محرومی کے۔ اور اگر حسن نہیں ہے اور اسے عشق مل گیا تو عشق کا ملنا ہی حسن ہے ورنہ وہ حسن محرومی ہے۔ اگر محبوب کو طالب مل جائے تو وہ محبوب کہلاتا ہے، ورنہ محبوب کی اور کوئی صفت نہیں، سوائے اس کے کہ کوئی چاہنے والا ہو۔ اگر کوئی چاہنے والا نہیں ہے تو کوئی کتنا ہی حسین ہو،بیکار ہے۔ اگر آپ کے اندر طلب کی تمنا نہ ہو تو آپ کتنے ہی اچھے ہو جائیں، بیکار ہے۔گویا آپ کے اندر تضاد پیدا ہو گیا، تضاد کا پیدا ہونا دراصل محبت کی محرومی ہے۔ واصف علی واصف، گفتگو 3 صفحہ: 143 #واصف_علی_واصف #wasif #ali #unfreezemyaccount #muhabbat @TikTok @FOLLOVERS
تو پھر درود پڑھیے کیونکہ محبوب کا ذکر بھی محبوب ہوتا ہے
2026-08-01 13:24:31
16
🦋⃟ 𝐻𝑎𝑞𝑒𝑒𝑞𝑡🔥⃝🕊️ :
اس قمیص میں نور تھا جس نے یعقوب علیہ السّلام کی بینائی لوٹائی
2026-08-01 11:15:21
4
sohaibjutt 22 :
میں اندھا تھا اور میری ان آنکھوں میں بینائی نہ تھی
کوئی جگہ تھی ایسی جس کو یہ مرض دکھائی نہ تھا
پھر ہوا ایسا ، کہ محبوب نے مجھے، اپنا درہمِ لواب دیا
اور اس کے بعد نظر میں کوئی کائی اور اکائی نہ تھی
صہیب جٹ
2026-08-01 08:10:10
9
Amina Shaukat :
محبت میں ایسا مقام بھی ائے۔۔۔۔۔ساقی
ادھر دل یاد کے اُدھر وہ بے قرار ہو
2026-08-03 08:26:48
2
Hamza Maqbool :
2026-08-01 12:11:48
3
Khalida Sidiqi :
bohut khoob gehry baat 🙏❣️❣️❣️
2026-08-01 16:55:16
1
💔Maqsood Ali Saifi💔 :
wah wah kya baat ha
2026-08-01 10:17:23
1
Naveed khan :
2026-08-01 17:51:35
1
محب الله :
تو نظر آتا ہے تاہم کچھ نظر نہیں آتا۔
2026-08-01 13:33:53
2
AIZAZ UR REHMAN 🇵🇰 :
wah
2026-08-01 17:14:43
1
Wahid Bodani :
Wahh
2026-08-01 15:38:05
1
Raja jammu bhai :
نسبت
2026-08-01 17:34:46
1
⚔️M∅HSIN⚔️Awan :
کمال
2026-08-02 04:30:18
1
user7638107544822 :
واجی وا
2026-08-01 07:59:07
1
M awais :
kamal
2026-08-01 11:11:24
1
💐نوشاہی🌷 ملنگ 🌾کوٹمومن الہ? :
Yousuf ka kameez ya khoob ki banai
2026-08-03 09:06:08
1
hasnain fazal :
💯💯💯
2026-08-01 07:38:02
1
❣️🤍💜 :
🥰🥰🥰
2026-08-01 07:51:06
1
Rana Imran :
🥰🥰🥰
2026-08-01 09:59:15
1
humahassan67 :
🥰🥰🥰
2026-08-02 20:56:54
1
FuN with SeHaR :
❤️❤️❤️
2026-08-01 15:01:55
1
Abrar Ahmad :
❤️❤️❤️
2026-08-02 07:12:41
1
Saeed Malik :
🌹🌹🌹
2026-08-01 10:19:42
1
🌱 Fida🌱🌱Rehmani 🌱 :
💖💖💖
2026-08-02 19:55:16
1
To see more videos from user @aliwasif537, please go to the Tikwm
homepage.