@roshniikhan804: ان شاء اللہ، آپ کی حکومت کے برے دن شروع ہو چکے ہیں۔ اب تھوڑا صبر کریں، وقت خود دکھائے گا کہ آگے کیا ہونے والا ہے۔ آج رانا ثناء اللہ کی پریشانی اور شکایات بھی اسی بدلتے ہوئے حالات کی عکاسی کر رہی ہیں۔#releseimrankhan #imrankhanzindabad #unfareezmyaccount @Imran Khan Official