@gulzaman886: بھائی اس سے الگ ہوئے بہت سال ہو گئے ہیں لیکن اس کی ایک بات مجھے آج بھی یاد ہے کہ اس نے کہا تھا کہ اگر کبھی ہم الگ ہو گئے تو ایک ملاقات کی گنجائش ضرور رہ جائے گی تو میرے بھائی اس ویڈیو کو اتنا شیئر کرنا کہ یہ ویڈیو اس تک جا پہنچے کہ کچھ گلے شکوے اور کچھ بات باقی رہ گئی ہے ہمارے نام کی ایک برسات باقی رہ گئی ہے بچھڑتے وقت تمہارا ایک وعدہ تھا لڑکی اس کہانی میں ابھی تک ایک ملاقات باقی رہ گئی ہے #CapCut #poetry #foryou #foryoupage #tiktok