@rooh_e_man..9: کبھی بیٹھ کر اکیلے میں سوچنا کہ ایک دن واقعی یہ سانسیں رک جائیں گی اور میں زمین پر آخری بار سفید کفن اوڑے مٹی ہونے کا انتظار کر رہی ہوں گی تب تم میرے جنازے پر کس منہ سے آؤ گے جب وہاں کھڑے لوگ تمہاری آنکھوں کا وہ پاگل پن اور کانپتے ہوئے ہاتھ دیکھ کر تم سے پوچھیں گے۔ کہ یہ تمہاری کیا لگتی ہے؟ "کیوں مر گئی یہ؟ تو کیا سچ بولنے کا جگر ہوگا تم میں کیا دنیا کے سامنے چیخ کر یہ اعتراف کر سکو گے کہ واقعی یہ لڑکی پاگل تھی۔۔ جو جیتے جی تمہاری ذرا سی توجہ اور محبت کے لیے بھیک مانگتی رہی، اور تم نے اسے اپنے سرد رویوں کی دھیمی آنچ پر تڑپا تڑپا کر مار ڈالا تم دنیا سے تو نظریں چرا لو گے لیکن میری اس خاموش لاش سے نظریں کیسے ملاؤ گے جس کی سانسیں تم نے خود اپنے ہاتھوں سے چھینی ہیں تم دنیا کو کبھی نہیں بتا پاؤ گے کہ اس کے مرنے کی وجہ کوئی جسمانی بیماری نہیں تھی بلکہ وہ روز کا گھٹ گھٹ کر مرنا تھا جو تم نے اس کے نصیب میں لکھا تھا تم نے اس کے مان اور بھروسے کا وہ گلا گھونٹا کہ اسے زندگی ایک عذاب اور موت ایک مہربان لگنے لگی میرے مرنے کے بعد میرے سرہانے بیٹھ کر دھاڑے مار کر رونا، اور آنسو بہانہ صرف ایک تماشہ ہوگا کیونکہ جب میں زندہ تھی، سستی تھی تب تو تم نے میری ایک آہ کی بھی پرواہ نہیں کی اگر جیتے جی مجھے حق نہ دے سکے تو وہ میرے آخری سفر پر آکر میرا نام بھی مت لینا کیونکہ تب تک یہ بے زبان مٹی مجھے اپنے اندر اتار کر تمہاری ہر پہنچ پر آواز اور ہر پچھتاوے سے پہلے دور لے جا چکی ہوگی، اور تم تا حیات اسی پشیمانی کی آگ میں جھلسو گئے۔۔ #fypシ #viral #foryou #unfrezzmyaccount #foryou

انتظارِ موت😭💔
انتظارِ موت😭💔
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 01 August 2026 06:32:09 GMT
115718
3709
42
1520

Music

Download

Comments

noor783219
Sehar :
pehli bat usy PTA nhi chalega r agr PTA chal gya to sar e amm boly ga mri Zindagi mra zargoo hai yh 💔💔
2026-08-05 17:21:38
0
prettiest_charry_4
cherry 🍒 :
caption please
2026-08-05 11:57:21
2
m.israr543
M Israr :
پھر نہیں بستے وہ دل جو ایک بار أجڑ جاءے😥 قبریں جتنی بھی سجالوکو ئ زندانہیں ہوتا !!💔A
2026-08-05 08:13:32
10
ahmadkhan29417
م کی شہزادی 🎀 :
I s a
2026-08-05 11:47:18
2
multanikuri099
multani kuri 😔 :
captain please
2026-08-02 08:18:38
2
al839662
💞Allah love💞 :
jaha muhabt Bichar jay usy karbala kehty hain idat main Beth k Matam kijy😭😭
2026-08-05 07:00:12
4
muskanjutt332
༺𝚉𝚒𝙳𝚒_𝙻𝚊𝚛𝚔𝚒.... :
caption plz
2026-08-01 19:25:23
2
haniarehan81
Hani@. :
haye....😭😭😭
2026-08-05 08:38:35
2
zebibangash
˗ˋˏ°♡ 𝕫𝕒𝕓𝕚 ♡°ˎˊ˗ :
محبت بہت ظالم چیز ہے 😔
2026-08-05 18:48:05
0
hirakaleem5
shaFay. :
koi ni mrta koi ni kehta esa Kuch ksii k lye ..bkwaad baten hen
2026-08-05 18:14:06
0
syedas.dreamart
syeda's dreamArt :
😭😭😭😭😭ufffff ap jo b ho es caption k liye to alfaz km parr gye mry pas
2026-08-05 17:43:41
0
bintyhawa691
I love only Allah or Islam💯🥰 :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭Mary to marny pa bi ni ana os na 🥹🥹
2026-08-05 16:02:20
0
hadia.ayeza
Hadia Ayeza :
اللّٰہ اکبر
2026-08-01 21:21:18
2
pinky_official01
DeFnE_Øffīçïãl :
caption plz
2026-08-01 11:55:34
2
babakijan1451
𝓗𝓪𝓵𝓯 𝓶𝓸𝓸𝓷🌛🌜 :
captain
2026-08-01 11:52:34
2
rashidarashida266
Koji🫠 :
wo aye ga hi ni os nay Kaha hay😒
2026-08-05 08:26:42
2
muhammad.akram5623
Muhammad Akram :
hmary mrny sy Kisi ko koi faraq nai ptta ye Sirf mehaz apny AP ko dhoky main rakhna hai
2026-08-05 11:38:28
2
zyn98340
_♥︎سیـــاہ بَخـتـــ♥︎___ :
asa hi hu ga🙃🖤
2026-08-05 17:11:06
0
alviawanbrokenheart23571
ادھوری داستاں :
kash
2026-08-05 12:06:09
1
yourfav.girl7429
yourfav.girl7429 :
@Ramish ✨ 🫠
2026-08-05 16:21:21
0
user4825457381101
ارسلان مغل :
😥😥😥
2026-08-05 02:51:26
2
meero9306
سیاہ بخت🖤 :
💔🥀
2026-08-02 10:25:49
2
To see more videos from user @rooh_e_man..9, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About