جو تمھیں نہیں چاہتے انہیں چھوڑ دو
بوجھ بن سے بہتر ہے یاد بن جاؤ🥺💔🥀
2026-08-01 08:37:18
5
Ch,z Aلi 🇬🇧🇵🇰 :
: تم میرا مشکل ترین الوداع تھے۔ تمہارے بعد مجھے صبر کا تعویذ پہنایا گیا 🚶➡️
2026-08-01 07:53:47
4
One Side Love ❤️🩹 :
Log puchty ha k kitna tooty ho tum ,kaho to jor de tumhe, koi inhe btay k jora to tookro ko jata ha, hum to choor choor hoy ha ❤️🩹
2026-08-01 09:49:10
0
Darwaish 🥺 :
Hye drwaish yad to wo bhi krty hongy
😥🥀
khush fehmi he sai muskrany ki wja to ha😔☺
2026-08-01 08:14:29
0
SHABIR Gujjar 786 :
بن کر بیٹھے تھے فقیر جس کی حاطر 😞 وہ آہے اور بولے مرشد دعا کرو مجھے میرا یار مل جائے 💔
2026-08-01 08:29:53
4
I🖤AM🖤hARiS🎧🎶 :
دل نے وفا کے نام پر کار وفا نہیں کیا 💔
خود کو ہلاک کر دیا مگر خود کو فدا نہیں کیا 🥹
2026-08-01 07:57:11
2
Alone 😡H😡 :
*آپ سے رنجش بھی ہے؛ اختلاف بھی ہے!*
*اور کـــچھ 'عین' ، 'شین' ، 'قاف' بھی ہے!*
🫴🏻🥰❤️🩹🤍🫠
2026-08-01 09:04:05
1
MUGHAL G :
🪫:اور پھر چاند نے کہا ۔۔۔۔کہاں گیا وہ شخص جس کی برابری تم مجھ سے کرتے تھے۔۔۔۔
2026-08-01 08:30:32
2
🤍 :
ضدی ہوں مگر تم جو پکارو تو
کون سی دنیا کیسی ناراضگی ، جان حاضر انا قربان ۔❤️🩹
2026-08-01 08:03:13
2
college boy🥰 :
*ایک تنہائی کے سوا کچھ نہ رہا پاس میرے❤🩹🥲*
*میں نے اپنے سے زیادہ چاہا تھا اپنوں کو ...💔🥹*
*Dr. Shahzaib✍🏻🩵💫*
2026-08-01 08:05:54
1
🔥𝐐𝐔𝐑𝐄𝐒𝐇𝐈♛𝟒𝟕⚔️🦅 :
عمر گزر گئی ایک پھول کی حفاظت کرتے کرتے...
جب خوشبو کے قابل ہوا، لوگوں نے چھین لیا۔ 🥀🖤
2026-08-01 08:06:27
0
𝄟✬𝑫𝑰𝑳𝑩𝑨𝑹𓁇𓁋🇵🇰🇸🇦 :
دلاسے دیتے ہوئے لوگ کیا سمجھ پاتے
ہم اک شخص نہیں کائنات ہارے تھے😢😒💓
2026-08-01 09:23:04
0
Sad larka💔 :
اس خیال کو خیال ہی میں رہنا چاہیے 😭
گر یہ خیال حقیقت ہوتے تو یوں آج ہم برباد نہ ہوتے💔
2026-08-01 09:35:31
0
Rashid :
سادہ سا ہے اصولے دوستی اپنا کوثر
جو ان سے بے تعلق ہے ہمارا ہو نہیں سکتا 🥰
2026-08-01 09:26:44
0
Mirza Ali :
انسان کو کس بات کا غرور ہے کہ وہ اپنے اخری کفن کا بھی محتاج ہے😔😔
2026-08-01 09:25:27
0
𝐇𝐚𝐬𝐧𝐚𝐢𝐧🤍 :
سب کچھ بھی نہیں ملتا 🥹
اس زندگی میں کچھ چیزیں مسکرا کر چھوڑ دینی چاہیے 🤍❤️🩹
2026-08-01 09:11:30
0
Hussain517 :
yeh koi katl thori ha k bat i gai ho
or ma apna nazar andaz hona bhol jaon
2026-08-01 09:12:04
0
⚰️❤️🩹ℙ𝕌𝔹𝔾 𝕃𝕆𝕍𝔼ℝ🌚💰 :
@ تو میرے بغیر خوش ہے خوشی ہوئی سن کر
میں تیرے بغیر زندہ ہوں بڑا دکھ ہے مجھے 🥀
2026-08-01 09:39:30
0
♛عباس×͜خان×͜۳۱۳♛ :
`'ایک شاعر نے کہا کہ'`
،،میری جان ہی میری جان لے رہی ہے 😔،،
.،موت سے کیا ہوگا میرا نقصان خدایا🥺.'
کھلونا سمجھ کے توڑ گیا ہے وہ شخص👤
جیسے لگتا ہوں میں اس کو بی جان خدایا 🙁
{ABBAS KHAN}
2026-08-01 09:01:39
0
samull baloch :
چوم کر میرے کفن کو وہ کہنے لگی
خدا کے لیے خدا سے میری شکایت نہ کرنا
😭🥀❤️🩹😔❤️🩹🥀😭
2026-08-01 09:48:02
0
guل Abبas :
زیادہ تر لوگ 28 کی عمر میں ہی مر جاتے ہیں
بس لوگ انہیں 50 60 کی عمر میں دفناتے ہیں
2026-08-01 10:17:56
0
Maher Billa G Maher Billa G GG :
حقیقت میں حقیقت ہے حقیقت کو خدا جانے میرے دل میں تم ہو تمہارے دل کی خدا جانے 💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
2026-08-01 09:03:24
0
༺𝕁a꙲𝙉𝔧U҈₳༻ :
پھر ہر چیز کو خدا کی مرضی سمجھ کر تسلیم کرنے کے بعد
میں نے بڑی دیر بیٹھ کر اپنے خالی ہاتھوں کی طرف دیکھا
🫀ᥫ᭡⎯꯭̽🌍❤️
2026-08-01 09:22:15
0
Peer Hameed haveli lakha wale :
Khuda tujhe mujhse behtar Humsafar Se nwazy taake mujhe chhodane ka tujhe nuksan na ho☹️☹️☹️☹️
2026-08-01 09:10:38
0
Abdul basit :
لوٹ کر ائے ہو اج ہمیں منانے کو
لگتا ہے ازما چکے اب تم زمانے کو
2026-08-01 06:42:57
0
To see more videos from user @salmanaesthicx1, please go to the Tikwm
homepage.