@waqardasti01: میرا ننھا سا فرشتہ، ❤️ تم میری دعا بھی ہو، میری خوشی بھی ہو، اور میری زندگی کی سب سے خوبصورت وجہ بھی۔ تمہاری ایک مسکراہٹ میری ساری تھکن ختم کر دیتی ہے۔ اللہ تمہیں ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھے، لمبی، صحت مند اور خوشیوں بھری زندگی عطا فرمائے۔ میری جان، میری دنیا… میں تم سے بے حد محبت کرتا ہوں۔ 🤍👶 #W❤️A #new2026viraltrendingsound #cutebaby #trending #Arshman_waqar