@fatimatuzzahrahospitals: معروف سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ عمار یاسر کا مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد کے الحاق سے چلنے والے خدمتِ خلق کے جذبے سے سرشار فاطمتہ الزہراء میڈیکل سنٹر جی-10 کا وزٹ، جہاں انہوں نے اپنے تاثرات کا اظہار کیا۔ #FatimaTuzZahraMedicalCenter #AmmarYasir #KhidmatEKhalq #Islamabad #Healthcare