@fatima_animation: 1. تیاری کبھی مکمل نہیں ہوتی — جو اس کا انتظار کرتا ہے وہ کبھی شروع نہیں کرتا۔ 2. تم نے تیاری کو شروعات سمجھ لیا ہے، حالانکہ تیاری صرف ذریعہ ہے، منزل نہیں، 3. جب تم تیاری کر رہے ہو، کوئی اور کر رہا ہے — اور وہ تجربہ کما رہا ہے جو تم کتابوں میں ڈھونڈ رہے ہو، 4. ہمیشہ تیار ہونے والے کبھی نہیں کرتے، ناقص تیاری سے شروع کرنے والے ماہر بن جاتے ہیں۔