@toseef_ke_kahani143: تمہیں سہنا پڑے گا درد جدائی کا میرا کیا... میں تو مر جاؤں گا مر جانا تو ایک لمحے کا کام ہے آنکھ بند ہوئی، سانس رکی... اور سب ختم پر تمہارا کیا؟ تمہیں تو ہر صبح اس خالی پن کے ساتھ جاگنا ہوگا جہاں کبھی میری آواز گونجتی تھی تمہیں تو ہر رات اس تنہائی سے لڑنا ہوگا جہاں "بات کرو" کہنے والا کوئی نہیں ہوگا میں تو سکون سے چلا جاؤں گا پر تم پیچھے رہ کر ہر بھیڑ میں، ہر ہنسی میں میری کمی کو محسوس کرو گے لوگ پوچھیں گے "کیا ہوا؟" اور تم مسکرا کر کہہ دو گے "کچھ نہیں" پر رات کا اندھیرا جانے گا کہ جدائی کا درد مرنے سے کئی گنا زیادہ ہوتا ہے کیونکہ مرنے والا ایک بار مرتا ہے اور جینے والا... ہر روز مرتا ہے #sadpoetry #emotionalmusic #melancholyvibes #heartfelt #spilledwords