@dk_speed_official: cinem dulu baru japrem wkwk #dkspeed #knalpotracing #klx #klx150 #wr155 #wr155supermoto #fypシ

DK SPEED OFFICIAL
DK SPEED OFFICIAL
Open In TikTok:
Region: ID
Sunday 02 August 2026 04:00:00 GMT
670
34
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @dk_speed_official, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

بے خُود کِیے دیتے ہیں اَندازِ حِجَابَانَہ​ آ دِل میں تُجھے رکھ لُوں اے جلوہ جَانَانَہ​ کِیوں آنکھ مِلائی تِھی کیوں آگ لگائی تِھی​ اب رُخ کو چُھپا بیٹھے کر کے مُجھے دِیوانہ​ اِتنا تو کرم کرنا اے چِشمِ کریمانہ​ جب جان لبوں پر ہو تُم سامنے آ جانا​ اب موت کی سختِی تو برداشت نہیں ہوتِی​ تُم سامنے آ بیٹھو دم نِکلے گا آسانہ​ دُنیا میں مُجھے اپنا جو تُم نے بنایا ہے​ محشر میں بِھِی کہہ دینا یہ ہے مرا دیوانہ​ جاناں تُجھے مِلنے کی تدبِیر یہ سوچِی ہے​ ہم دِل میں بنا لیں گے چھوٹا سا صنم خانہ​ میں ہوش حواس اپنے اِس بات پہ کھو بیٹھا​ تُو نے جو کہا ہنس کے یہ ہے میرا دیوانہ​ پینے کو تو پِی لُوں گا پر عَرض ذرّا سی ہے​ اجمیر کا ساقِی ہو بغداد کا میخانہ​ کیا لُطف ہو محشر میں شِکوے میں کیے جاوں​ وہ ہنس کے یہ فرمائیں دیوانہ ہے دیوانہ​ جِی چاہتا ہے تحفے میں بھِیجُوں اُنہیں آنکھیں​ درشن کا تو درشن ہو نذرانے کا نذرانَہ​ بیدمؔ میری قِسمت میں سجدے ہیں اُسِی دّر کے​ چُھوٹا ہے نہ چُھوٹے گا سنگِ درِّ جَانَانَہ​ #foryou #viral_video #❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

About