@dreamhussainihmsafar313: میرے خوابوں کا حسینی ہمسفر وہ ہے جو صرف میرا نہیں، بلکہ اللہ اور اہلِ بیتؑ کا بھی سچا عاشق ہو۔ 🤍🌙 جو وفاداری کو محبت سے بڑھ کر سمجھے، میرے احترام کی حفاظت کرے، میرے دکھ سکھ میں ہمیشہ میرا ہاتھ تھامے، اور ہر حال میں میرا ساتھی بنے۔ ایسا رشتہ جہاں محبت ہمیں اللہ کے قریب کرے، دعا ہماری طاقت ہو، اور منزل کربلا کی محبت۔ ❤️🏴 یا اللہ! مجھے ایسا حلال، باوفا، مخلص اور حسینی ہمسفر عطا فرما جس کے ساتھ دنیا بھی سنور جائے اور آخرت بھی۔ آمین۔ 🤲 #hussainihumsafar❤💍🌍 r#yahussainعُ🙏🏻 #ahlulbaytع #yaalimadadع🙏 #halallove🤲🏻💍🤍