وہ دستایاب مجھ کو بڑی دیر تک رہا 🥺
میں انتخاب اُسکا بڑی دیر تک رہا 🤗
پہلے پہل تو عشق کے آداب یہ بھی تھے 🙂
میں آپ وہ جناب بڑی دیر تک رہا 😃
ایک عمر تک میں اسکو بڑا قیمتی رہا 😌
میں اہم تھا،یہ وہم تھا،بڑی دیر تک رہا 😭💔💫😭😭😭😭
2026-08-01 18:10:18
0
To see more videos from user @rajaxtylish143, please go to the Tikwm
homepage.