@ladla.babu295: ہمارے پڑوسی ملک ایران ⁦🇮🇷⁩ نے ہم پر 70 سال میں بہت سے احسانات کئے مگر چند ایک آپ سے شئیر کرتا ہوں فیصلہ آپ نے کرنا ہے ⁦🇵🇰 ⁩ 1-ایران کا ہم پر پہلا احسان یہ تھا کہ ⁦⬇️⁩ 1965 میں جب پاکستان پر رات کے اندھیرے میں بھارت نے جنگ مسلط کردی تو پاکستان کے پاس دو دن بھی لڑنے کیلئے ہتھیار پیسہ نہیں تھا تب سعودی عرب،دبئی نے پیسے اور چین نے ہتھیار دیے جبکہ ایران نے بھارتی طیاروں کو اپنے اڈوں سے فیول مہیا کیا 2-ایران کا ہم پر دوسرا احسان یہ تھا کہ ⁦⬇️⁩ 1971 کی جنگ میں بھارت کو ایران کی جانب سے باقاعدہ ہوائی اڈے فراہم کیے گئے مسلک کا کارڈ کھیل کر معصوم پاکستانیوں کے زریعے مشرقی پاکستان میں فنڈنگ کی گئی اور پاکستان کے دو ٹکڑے کرنے میں بھارت کا ساتھ دیاجس کا اعتراف اجیت دوال کر چکا ہے 3-ایران کا ہم پر تیسرا احسان ⁦⬇️⁩ خمینی انقلاب کے بعد پاکستان میں فرقہ ورانہ فسادات کروائے گئے امن و امان کیلئے کوششیں کرنے والے علماء کرام کو شہید کروایا زائرین کے نام پر جانے والوں کو وہاں ٹریننگ دے کر سلیپر سیلز بنا کر پاکستان میں لانچ کیا گیا 4-ایران کا ہم پر چوتھا احسان ⁦⬇️⁩ ایران نے 2002 میں بھارت کے ساتھ ایک ایٹمی معاہدہ کیا جس کے تحت مستقبل میں پاک بھارت جنگ کی صورت میں بھارت ایران کی سر زمین استعمال کرسکتا ہے بھارتی گٹھ جوڑ کے بعد ایٹمی پروگرام میں پاکستان مدد کررہا ہے کہہ کر دنیا کو ہمارے خلاف کردیا جس کی سزا محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان آپنے اخری ایام تک بھگتے رہے 5-ایران کا ہم پر پانچواں احسان ⁦⬇️⁩ گوادر پاکستان کا مستقبل ہے گوادر پورٹ کی کامیابی کے بعد ایران نے پاکستان کو نقصان پہنچانے کیلئے گوادر سے 70 میل دور اپنی چاہ بہار بندرگاہ بھارت کو 100 سال کیلئے لیز پر دے دی ہے جس پر بھارت کے 10 ہزار فوجی گوادر کو نشانہ بنانے کیلئے موجود ہیں 6-ایران کا ہم پر چھٹا احسان ⁦⬇️⁩ اسرائیل اور امریکہ ہم سے پروکسی وار کررہے ہیں بھارت، امریکہ،اسرائیل،ایران پاکستان کے خلاف ایک ہیں اسرائیل اور امریکہ بھارت،ایران کے زریعے پاکستان میں دہشت گردوں کو بھیجتا ہے کلبھوشن ایرانی شہری بن کر ایرانی پاسپورٹ سے پاکستان داخل ہوتا تھا 7-ایران کا ہم پر ساتواں احسان ⁦⬇️⁩ عزیز بلوچ، بابا لاڈلہ سمیت تمام ٹارگٹ کلرز ایران میں ٹریننگ لے کر کراچی سمیت سندھ میں ٹارگٹ کلنگ کرکے فرقہ واریت کو ہوا دیتے رہے 8-ایران کا ہم پر آٹھواں احسان ⁦⬇️⁩ کچھ عرصہ قبل ایرانی فوج نے بلوچستان بارڈر پر پاکستانی چیک پوسٹ پر حملہ کرکے چھ پاکستانی فوجیوں کو شہید کر دیا کیا کوئی دوست ملک ایسا کرتا ہے؟ کیا کبھی چائنہ نے ایسا کیا؟ پاک چائینہ بارڈر پر کئی میل کا علاقہ فری زون ہے اور اسے سچی دوستی کہتے ہیں 9-ایران کا ہم پر نوواں احسان ⁦⬇️⁩ ایران نے ہر مسلم ملک سے لڑائی کی شام،عراق،لیبا اور اب یمن میں فرقہ واریت کو ہوا دے کر خانہ جنگی کا ماحول بنا رکھا ہے پاکستانی فوج یمن میں لڑنے نہیں گئی جبکہ ایرانی حکومت اور میڈیا پاکستانی افوج کے خلاف یمن پر حملوں کا جھوٹا پروپیگنڈہ کرتا ہے 10-ایران کا ہم پر دسواں احسان ⁦⬇️⁩ اس مشکل وقت میں سعودی عرب پاکستان کا ساتھ دے رہا ہے پاکستان میں سعودی ولی عہد سمیت ایک ہزار بزنس مین لیکر آیا تو ایران کو تکلیف ہوئی ایران پاکستان میں فنڈنگ کرکے اپنے ایجنڈز کے زریعے ہمارے مہمانوں کے خلاف بول کر ہم سے دور کروانے کی کوشش کرتا رہا. 11۔ایران کا ہم پر گیارواں احسان ⬇ بھارت اور اسرائیل کے ساتھ مل کر بھارتی راجستھان سے پاکستان پر حملے کی سازش ہو یا گوادر سے لیکر گلگت تک اور کراچی سے لیکر پشاور تک جہاں دہشت گردی ہوتی ہے اسکے پیچھے اس کا کردار ہے اپنے ہم مذہبوں کو ایران لیجا کر باقاعدہ عسکری تربیت دینا انکی مالی معاونت کرنا پاکستان میں بدامنی پھیلانے اور علمائے کرام کو قتل کرنے کے لیے استعمال کرنا ابھی باقاعدہ حملہ کر کے پاکستانی شہریوں اور بچوں کو شہید کرنا

🔥BABA typistシ🇵🇰⚔️
🔥BABA typistシ🇵🇰⚔️
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 01 August 2026 08:17:32 GMT
243728
6428
556
871

Music

Download

Comments

ranjha.house
Ranjha House :
میں شیعہ ہوں لیکن یہ تلخ حقیقت ہے
2026-08-01 17:42:03
257
daudniazi0
Daud Niazi :
سب باتیں اور سب چیزیں ایک طرف رکھیں اور ہمیشہ یاد رکھیں جس مسلک سے ہیں یا جس بھی مذہب سے ہیں پاکستانی ہونے کے ناطے "سب سے پہلے پاکستان" پاکستان ہمیشہ زندہ باد
2026-08-02 11:02:15
223
ladla.babu295
🔥BABA typistシ🇵🇰⚔️ :
انشاء اللہ دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو زیر نہیں کر سکتی 💪🖤
2026-08-01 08:28:28
250
irshad69mim
irshad mim :
میں سنی ہوں یہ سب جھوٹ ہے
2026-08-10 12:38:03
68
ishtiaq.khan0296
ishtiaq khan :
ایران دنیا میں واحد اسلامی سلطنت ہے ماشاء اللّٰہ اور پاکستان کو سب سے پہلے ایران نے تسلیم کیا تھا
2026-08-06 19:03:19
49
shakeeljafri60
shakeeljafri :
totly jhot
2026-08-01 17:22:23
27
highcrickrtvs
HighCricket🏏Vs :
کچھ باتیں حقیقت پر مبنی ہیں لیکن ایران کا رویّہ بدل گیا ہے آئندہ وہ بدلا ہوا ایران ہوگا پاکستان کے لیے فائدہ مند ایران جسے انسانوں سے غلطیاں ہوتی ہیں ایسے ہی ریاستیں بھی غلطی کرتی ہے اور پالیسیاں بدل جاتی ہیں دیکھ لینا
2026-08-02 09:01:06
63
syeda.zahra.naqvi512
Syeda Zahra Naqvi :
کی پاک بھارت جنگ میں بھی ایران نے پاکستان کی کھل کر سیاسی، سفارتی اور عسکری امداد کی تھی۔شاہِ ایران (محمد رضا پہلوی) نے اس نازک دور میں پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا:سیاسی اور سفارتی مدد: ایران نے اقوامِ متحدہ (UN) سمیت عالمی فورمز پر پاکستان کے موقف کی کھل کر تائید کی اور بنگلہ دیش کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔طیاروں کی حفاظت: جنگ کے دوران جب کراچی کے ہوائی اڈے پر بھارتی حملوں کا خطرہ بڑھا، تو پی آئی اے (PIA) کے مسافر طیاروں اور فضائیہ کے کچھ اثاثوں کو حفاظت کے لیے ایرانی اڈوں پر منتقل کیا گیا تھا۔عسکری و لاجسٹک تعاون: ایران نے پاکستان کو ایندھن (تیل)، ادویات، اور فوجی گاڑیوں کے پرزہ جات فراہم کیے۔ کچھ رپورٹس کے مطابق ایران نے اردن اور سعودی عرب سے پاکستان کو فضائی امداد پہنچانے میں بھی سہولت کاری کی۔بلوچستان کی سرحد پر مدد: ایران نے اس بات کو یقینی بنایا کہ مغربی سرحد محفوظ رہے تاکہ پاکستانی فوج اپنی پوری توجہ مشرقی اور مغربی محاذ پر مرکوز رکھ سکے۔
2026-08-09 05:50:18
31
user90256485
T.A. :
آپ بلکل ٹھیک کہتے ہیں۔ ہمیں ایران کے خلاف ا س ر ا ئ ی ل کی بھر پور مدد کرنی چاہیے۔
2026-08-01 17:22:50
39
alichaudhary7864
Burning Eyes :
Hmari Apni Fooj ne Kia Kya? Asal bat btao awe jhot na phlao
2026-08-02 14:33:54
12
mansoor.ahmad4830
Mansoor Ahmad :
ان نفرتوں کو محبتوں میں بدلنے کا اگر ایک موقع ملا ہے تو آپ اس پر مرچی نا لگائیں پلیز
2026-08-02 15:29:51
30
amigo_pk
Irfan :
ہم ایسا کیا کر رہے ہیں کہ ایران اور افغانستان ہمارے مخالف ہیں، خیر بھارت تو ہے ہی دشمن
2026-08-13 13:33:19
5
user237179734788
user237179734788 :
🇵🇰⚔️:انشاء اللہ دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو زیر نہیں کر سکتی۔
2026-08-11 18:04:35
18
user45811900605810
محمد عبداللہ :
اللہ تعالی ہمیں ان کے شر سے اور پوری دنیا کو ان کے شر سے حفاظت فرمائے
2026-08-01 08:26:13
54
mian.moin93
Mian Moin :
Pakistan zindabad
2026-08-02 12:51:50
10
ahmad.g8573
Ahmad G :
ڈاکٹر قدیر والی بات بالکل س پرسنٹ ٹھیک ہے پتہ نہیں ایران کو اس وقت کیا ہوا تھا پاکستان کے خلاف کون متحدہ میں اجلاس بلا لیا گیا تھا بڑی مشکل سے پاکستان نے اپنی جان چھڑوائی تھی اور ڈاکٹر صاحب کو بہت زیادہ تکلیفوں کا سامنا کرنا پڑا
2026-08-02 13:22:28
14
its.wisal.afridi
its wisal afridi :
جس ملک نے پاکستان کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی تھی سب کو نقصان پہنچ چکا ہے
2026-08-11 12:36:24
5
user168850472
jalal ud Deen danyal :
:اللہ تعالی ہمیں ان کے شر سے اور پوری دنیا کو ان کے شر سے حفاظت فرمائے
2026-08-01 09:18:08
17
bilal.jani0958
Bilal Jani 🙋 :
Pakistan zindabad koi kuch Ni KR sakta Pakistan ka Bhai
2026-08-10 14:17:34
5
faisalahmadrajpoo
faisalahmadrajpoot :
الحمدللہ سب سچ کہا۔۔۔
2026-08-02 12:10:07
7
viki4851
viki :
apki bat bilkul tik Hy likin Phir Allah paak k karam sy Pakistan AJ tk salamat Hy r rahy ga insha'Allah Allah paak k hukum sy ameen
2026-08-01 12:03:35
20
waseemahmed651
waseem ahmed :
iran ny hamesha Pakistan ko nuksan hi ponchaya hy or india ka hami raha hy
2026-08-02 10:03:30
17
romel5487
Fawad khan :
Apko shayad ye nhi patta k Pakistan ko tasleem krney wala pehla Mulk iran tha
2026-08-10 12:12:46
10
silent.eesa.ali
eesa butt :
all Muslim country need unity
2026-08-11 09:49:28
6
hazratmunirmalik
HAZRAT MUNIR MALIK :
Iran KO aapni k saza Mel rahi hain
2026-08-01 09:39:17
6
To see more videos from user @ladla.babu295, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About