@raqeeb_khan_saduzae: یہ ویڈیو جب میں بنا رہا تھا تو مجھے خبر بھی نہیں تھی کےاسامہ بھائی کا ساتھ اتنا مختصر۔ ہے #کشمیر #kashmirgroup #ajkrightsmovement #awamiactioncommittee #kashmiripeoples
نہ دیکھا ہوا نہ کبھی ملاقات ہوئی مگر اتنا دکھ ہے کہ بیان کرنا مشکل ہے اللہ پاک بھائی کی فیملی کو صبر عطا فرمائے
2026-08-01 14:23:28
758
@Hasnain_khan-2.0✌️ :
یہ دلیری بڑے نقصان کیا کرتی ہے 😥
بچے بچپن میں ڈریں تو انہیں ڈرنے دینا😥
2026-08-01 14:30:02
229
Syedzadii😭😭 :
paise chaye mere ammi bmar h🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-08-01 21:29:39
0
Sardar Iqram Ali :
@ کشمیر بنے گا پاکستان انشا اللہ
2026-08-01 10:34:52
63
SarDaR Riasat 2091 :
ہمارا قیمتی اثاثہ ہم سے ظالموں نے چھین لیا اللہ پاک اسامہ بھائی کو جنتوں کا مہمان بنائے آمین 😢
2026-08-01 10:19:09
322
Zahid Abbasi :
زندگی میں کبھی نہ دیکھا نہ کبھی ملاقات ہوئی ۔۔رات کو پردیس کے صحراؤں میں بیٹھ کر جب بھائی کے شیر اور نعرے کانوں میں گونجتے ہیں تو پیدا کرنے والے کی قسم ہچکیاں بند ہوتی ہیں۔۔۔۔میں 14 سال کا تھا جب میری ماں اس دنیا سے گئی میرا بھائی تین سال کا تھا۔۔۔اتنا مشکل ٹائم اور اتنی ہمت نہیں ارہی جتنی اج میں ہار رہا ہوں یہ صرف جذبہ ریاست کے ان مظلوم لوگوں کے لیے اور اپنی ریاست کے لیے
2026-08-01 17:20:12
17
🌹Syed Tayyab🌹 :
well done Pakistan army 😍
2026-08-01 18:30:31
5
Kashmiri I k :
Love Kashmir ♥️😭🤲
2026-08-01 10:33:08
3
Muhammad Abbas :
i love you Imran khan 😘❤️
2026-08-01 15:29:30
4
Prince umar :
یہ دلیری بڑے نقصان کیا کرتی ہے 😥
بچے بچپن میں ڈریں تو انہیں ڈرنے دینا😥
2026-08-01 19:00:18
9
shahzad rashid sudozai :
great man
2026-08-01 15:48:36
3
🍁NOMI KASHMIRI🍁🇦🇪🇦🇪 :
شہزادہ جنتوں کا شہزادہ بن گیا😭
2026-08-01 10:01:36
66
mahek :
hum ap logn k sath h
2026-08-01 19:08:47
1
پیارا اسلام 🌹 :
esy lgta ha jeasy bhai zinda hain dil ni manta 😭😭
2026-08-01 15:39:59
6
Tarar :
ظالموں خدا تباہ کرے کتنا پیارا لال تھا 😭
2026-08-01 17:16:24
48
Mariyam :
اللہ پاک کامل مغفرت فرمائے۔ شہادت قبول فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲🏻😭💔
2026-08-01 10:15:58
66
Amir Gondal :
پہلے لکھتے تھے موت کھا گئی نوجوان کے کیسے کیسے
اب کیا لکھیں فوج کھا گئی نوجواں کیسے کیسے 😥😥😥
2026-08-01 14:30:48
74
Rashid Khan :
اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
2026-08-01 14:01:08
48
abid Ch :
یہ دلیری بڑے نقصان کیا کرتی ہے 😥
بچے بچپن میں ڈریں تو انہیں ڈرنے دینا😥
2026-08-01 09:05:50
45
To see more videos from user @raqeeb_khan_saduzae, please go to the Tikwm
homepage.