بھائی چوتھی وجہ بھی ہوتی ہے اور وہ یہ ہوتی ہے کہ جس نے اپ کے ساتھ کوئی ظلم کیا ہو کوئی نہ اضافی کی ہو اپ کو تکلیف دی ہو اب اپ مجبور ہیں اس کی برائی کرنے پر کیونکہ اپ سے برداشت تو ہو نہیں رہا تو یقینا جب اپ اس کی کی ہوئی دی ہوئی اذیت کو بیان کریں گے تو وہ برائی ہوگی نا تو اصل میں لوگ جو کچھ مجبور لوگ کچھ کہہ نہیں سکتے تو پھر وہ اپنی زبان کا سراہ لے کر اپنے اندر کی بڑھاس نکالتے ہیں