Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@sudaisraza999: #sudaisraza999 #foryou #foryourpage #viral_video #featureme😍
S U D A I S R A Z A 999 🤙👑
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 01 August 2026 09:06:59 GMT
266
66
14
34
Music
Download
No Watermark .mp4 (
1.56MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
1.43MB
)
Watermark .mp4 (
2.83MB
)
Music .mp3
Comments
🏴☠️king of ¹4³🏴☠️ :
love you
2026-08-01 09:11:16
1
💝Jani💞 :
💕💕💕
2026-08-01 13:33:25
1
S K 🖤 :
🥰🥰🥰
2026-08-02 06:57:50
0
Julaibeeb Hassan :
❤️❤️❤️
2026-08-01 18:07:46
1
Hiلaل AhمAD🚩⁷¹¹ :
❤️❤️❤️
2026-08-02 06:55:18
0
☞ó ͜つò☞ 𝓘𝓽𝔁 𝓶𝓮 𝓓𝓪𝔀𝓪𝓻 :
🥰🥰🥰
2026-08-01 10:15:24
1
Hiلaل AhمAD🚩⁷¹¹ :
❤️❤️❤️
2026-08-02 06:55:18
0
💫 KING 🍷 :
🥰🥰🥰
2026-08-01 13:53:05
0
⚜️Ali khan 303🦅BOSS⚜️ :
🥰🥰🥰
2026-08-01 12:21:33
0
Adnan Khan :
❤️❤️❤️
2026-08-01 11:04:58
0
👑HãrooÑ/KhãÑ//302👑 :
🥰🥰🥰
2026-08-01 10:55:26
1
H͢͢͢ⱥs𝖓ⱥin”(.◕‿◕.)”кнαη :
❤️❤️❤️
2026-08-01 10:50:03
1
👽🇦 🇧 🇩 🇺 🇱 🇱 🇦 🇭 👽 :
💖💖💖
2026-08-01 09:56:54
1
cSudais Raza :
❤️❤️❤️
2026-08-02 19:58:34
0
To see more videos from user @sudaisraza999, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
Patrick jane #edit #thementalist
Handle As stirr HW yanmar HW 60/as #handel #traktor #kubota
Film Munafik Tayang 3 September 2026 . . . #fyp #xybca #viral #tiktoktainment #rekomendasifilm #achaseptriasa #aryasaloka #clips #bahayajadimunafik #filmmunafik #munafikmelawaniblis #munafiknyaindo #dimasaditya #fyppppppppppppppppppppppp
جن غلط پالیسیوں کی نشاندہی کرتے ہوئے، ملک و قوم کی جس تباہی کے خدشے کا اظہار کیا تھا وہ تمام خدشات ان چار سالوں میں سو فیصد درست ثابت ہوچکے ہیں، ۲۰۲۳ میں جنوبی اضلاع کے حوالے سے جو حقائق بیان کیے اور کتاب کی صورت مرتب کیے آج آپ گلی محلوں بلکہ سرکاری دفاتر میں لوگوں کی زبانی سن رہے ہیں۔ ابھی تو مالاکنڈ ریجن کے چند واقعات میں آپ کے کردار پر پولیس جوان بولے نہیں، جس دن وہ بولے آپ کے مونہوں پر کیا رہ جائیگا؟ مسئلہ یہ ہے کہ یہاں وارن کرنے والا، جنازے اٹھانے سے پہلے آواز اٹھانے والا، آگ بجھانے والا؛ غدار، دہشت گرد اور باغی بنا دیا جاتا ہے۔ بریکنگ نیوز کے چکر میں قوم بس دن کے ایونٹس پر ریکشن تک محدود ہوگئ ہے۔ آج ہر کسی کی ٹائم لائن پر بنوں لکی مروت کی ویڈیوز تو ہیں لیکن آج بھی دہشت گردوں کو لانے سے لے کر، معصوم لوگوں کی شہادتوں، امن کمیٹیز کے قیام اور لشکر کے نئے بیانیے کو سمجھنے کی کوشش نا کر کے سب اس درندگی کو مزید ایندھن مہیا کر رہے ہیں۔ بلوچستان کے بعد پختونخواہ میں جرنیلوں کی ہوس کی وجہ سے نفرت اس مقام تک آگئی ہے کہ نا ہی کسی پولیس کے تبادلے سے کام ہوگا نا ہی ایک ہفتے میں کئی بار ڈی آئی جیز، ڈی پی اوز اور دیگر کے تبادلوں سے پولیس میں آپ کی نیک نامی ہوگی۔ ۲۰۲۳-۲۴ میں عوام کے بعد پولیس میں میڈ اپ دہشت گردی کے خلاف بڑھتی تشویش کے متعلق آپ کو وارن کیا، آج وہ آپ کے سامنے کھڑے ہیں۔ ریاستی چھتری تلے امن کمیٹیز بنانے کے وقت خبردار کیا، آج وہی امن کمیٹیز بھی آپ کی حقیقت جان کر آپ سے نبردآزما ہیں۔ آج یہ بھی بتا دوں جو یہ آخری چیز رہتی ہے یہ جو امن لشکر بنانے کی آپ کی کوششیں ہیں جسے اگر آپ زبردستی بنانے میں کامیاب ہوگئے تو ہر شہری کے ہاتھ میں بندوق ہوگی تو جب کل آپ کی پالیسی بدل جائے گی تو ان بندوقوں کا رُخ کس جانب ہوگا کچھ سوچاہے؟ اللہ پاکستان اور پاکستانی قوم کو آپ کے مزید شر سے بچائے۔
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy