@user8812023257610:

lidya beautiful 😘
lidya beautiful 😘
Open In TikTok:
Region: TZ
Saturday 01 August 2026 10:15:20 GMT
708
167
14
1

Music

Download

Comments

bryani010
Stevin Martin :
msalimie huyo aliyekuwa anakuchukua hii video
2026-10-10 05:45:55
0
dazykillyfan2
✨mr✨D💤 :
umetisha
2026-08-02 12:26:57
0
user1090384763731
user1090384763731 :
umependeza 🤪
2026-08-02 06:38:13
1
tithosadoki
Tito Sadoki :
🥰
2026-08-05 08:39:58
1
shazhobrand1
💫SHAZHo✨BRAND🛜 :
🥺🥺🥺
2026-08-01 12:45:49
1
mathayo446
Sauri _officail :
🥰🥰🥰
2026-08-01 10:19:46
0
To see more videos from user @user8812023257610, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

رُوحِ ارضی آدم کا استقبال کرتی ہے کھول آنکھ، زمیں دیکھ، فلک دیکھ، فضا دیکھ مشرق سے اُبھرتے ہوئے سُورج کو ذرا دیکھ اس جلوۀ بے پردہ کو پردوں میں چھُپا دیکھ ایّامِ جُدائی کے سِتم دیکھ، جفا دیکھ بے تاب نہ ہو معرکۀ بِیم و رجا دیکھ! ہیں تیرے تصرّف میں یہ بادل، یہ گھٹائیں یہ گُنبدِ افلاک، یہ خاموش فضائیں یہ کوہ یہ صحرا، یہ سمندر یہ ہوائیں تھیں پیشِ نظر کل تو فرشتوں کی ادائیں آئینۀ ایّام میں آج اپنی ادا دیکھ! سمجھے گا زمانہ تری آنکھوں کے اشارے دیکھیں گے تجھے دُور سے گردُوں کے ستارے ناپید ترے بحرِ تخیّل کے کنارے پہنچیں گے فلک تک تری آہوں کے شرارے تعمیرِ خودی کر، اَثرِ آہِ رسا دیکھ! خورشید جہاں تاب کی ضو تیرے شرر میں آباد ہے اک تازہ جہاں تیرے ہُنر میں جچتے نہیں بخشے ہوئے فردوس نظر میں جنّت تری پنہاں ہے ترے خُونِ جگر میں اے پیکرِ گِل کوششِ پیہم کی جزا دیکھ! نالندہ ترے عُود کا ہر تار ازل سے تُو جنسِ محبت کا خریدار ازل سے تُو پِیرِ صنم خانۀ اسرار ازل سے محنت کش و خُوں ریز و کم آزار ازل سے ہے راکبِ تقدیرِ جہاں تیری رضا، دیکھ! . . . Allama Iqbal Urdu Poetry SHayari Status Sad Urdu Shayari Whatsapp .. #allamaiqqbal #allamaiqbal #allamaiqbalpoetry #allamaiqbalshayari #rekhtafoundation #rekhta #urdupoetry

About