@bedspace10: سی عمر میں ہی میں نے لوگوں کے اصل چہرے پہچان لیے ہیں۔ اب معصومیت نہیں رہی، تجربہ بولتا ہے۔ کون مخلص بن کر قریب آ رہا ہے اور کون اپنے مطلب کے لیے زہر چھپا کر بیٹھا ہے، یہ سب نظر آ جاتا ہے۔ اب چہروں کی مسکراہٹوں سے دھوکہ نہیں کھاتا، کیونکہ وقت نے سکھا دیا ہے کہ ہر چمک سونا نہیں ہوتی۔ کچھ لوگ صرف قریب آ کر ڈستے ہیں اور کچھ صرف مطلب کے لیے ساتھ دیتے ہیں، مگر اب پہچان کی نظر اتنی مضبوط ہو چکی ہے کہ کوئی بھی نقاب زیادہ دیر نہیں چھپا سکتا۔

hor Al anz Bedspace
hor Al anz Bedspace
Open In TikTok:
Region: AE
Saturday 01 August 2026 10:31:31 GMT
92
11
1
2

Music

Download

Comments

azakhelbala4
🔥𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠 𝙀𝙙𝙞𝙩𝙤𝙧 🔥 :
🥰🥰🥰
2026-08-01 10:51:25
0
To see more videos from user @bedspace10, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About