@shakaralibaloch: "1940ء کی جو قرارداد تھی جس پر پاکستان قائم ہوا، اس میں یہ بات بالکل واضح تھی کہ صوبے خودمختار ہوں گے۔ اس میں کسی بھی ایک صوبے کے شخص کی دوسرے صوبے میں جانے کی گنجائش نہیں تھی۔ پاکستان کے قانون میں یہ ہے ہی نہیں کہ کوئی وہاں سے یہاں ایک بھی شخص آئے گا۔ جو کہتے ہیں کہ پاکستان کے لیے قربانیاں دیں، 3 جون تک کسی ایک نے بھی قربانی نہیں دی تھی۔ یہ فسادات بعد میں ہوئے، جون میں نہیں ہوئے تھے۔ جون میں پاکستان کا فیصلہ خیر و خوبی، امن کے ساتھ، آرام سے اور بغیر کسی ٹوٹ پھوٹ کے ہو گیا تھا"۔ رسول بخش پلیجو