@suno_newshd: کچی بستیوں سے لڑکے ڈنڈے لیکر نکلیں گے، کچھ نہیں بچے گا، بھوک نے بس کروادی ہے خواجہ سعد رفیق نے غیرت دلادی #sunonewshd #Inflation #PetrolPrice #KhawajaAsif
awam ko niklna ho ga or new face lany chahy or young face ho eduction Waly ho face
2026-08-01 13:37:46
8
babu bhai :
یہ سب کیا ہو رہا ہے سب معاملہ ایک دوسرے پر ڈال رہے ہیں اچانک سب کو کیا ہو گیا
2026-08-01 12:03:06
203
Sunny bhatti :
ایک دم سے ان کو کیا ہو گیا ہے مجھے تو کچھ سمجھ نہیں ارہی
2026-08-01 14:24:20
72
𝐙𝐚𝐢𝐛چوھدری ✨ :
حاجی صاحب تم بھی اس سسٹم کا حصہ ھو
2026-08-01 11:45:42
356
Sajid khan :
2026-08-01 12:42:42
68
Chadhaury seyyam :
یہ تمام حاجی اس سسٹم کا حصہ ہیں لیکن اب مظلوم بن رہے ہیں اب نامعلوم بن رہے ہیں پتہ نہیں کیوں
2026-08-01 12:31:01
56
adii meyo :
MN kbhi Kisi political leader k liye ni niklonga
2026-08-01 17:17:32
6
PTI Official⛎ :
Yeh ahsta ahsta sab maney gay
2026-08-01 19:10:09
2
Sudhuzai🇦🇪 :
1 under matric MNA ya MPA uth k agr ye btata ha k PHD ka student terrorist ha to ishrafya se swal to bnta ha😱
2026-08-01 16:50:54
0
منافق لوگ :
آپ بالکل بے فکر رہیں ہم میں اتنی ہمت اور غیرت نہیں ہے خاص کر پنجاب میں تو بالکل بھی نہیں۔۔۔۔۔
آپ بے فکر ہو کر ایک باوردی صدر بٹھا دیں۔۔۔۔
بنا کسی ووٹنگ کے 💔
2026-08-01 13:37:13
31
Silk tours :
ya nation is kabil nai ha
2026-08-01 20:20:08
0
Faraz Rajput 😎 :
imran Khan zindabad
2026-08-01 18:58:53
0
Muzammil Iftikhar Rana :
صرف عمران خان ہے جس کے گلے میں کسی کی غلامی کا طوق نہیں ہے۔۔۔۔
2026-08-01 15:22:33
28
Naeem Ansari :
جس دن خان صاحب کا انہوں نے گریبان پکڑا تھا یہ نظام اسی دن گر گیا تھا اور یہ جس دن خان صاحب کے پاؤں پکڑیں گے یا نظام کھڑا ہو جائے
2026-08-01 17:31:14
21
Sufian Manj :
2026-08-01 16:01:19
9
آ صف اسحاق خان :
یا اللّٰہ خیر ہو یہ سب لیڈروں کو اچانک کیا ہو گیا ہے اب یہ ایسی باتیں کیوں کر رہے ہیں جن باتوں کی ان توقع ہی نہیں ہے
2026-08-01 16:52:57
11
iLyaas Butt :
2026-08-01 14:10:53
25
RSNK :
Imran Khan zindabad
2026-08-01 18:15:09
0
حافظ بلال :
ویسے تو سعد رفیق اچھا بندہ ہے کبھی کبھار حکومتی پالیسی پر تنقید بھی کرتا لیکن ٹکٹ لینے کے لئے ان صاحب کو بھی نواز شریف کی تعریف کرنا پڑتی ہے
2026-08-01 13:33:08
20
Burhan Bubak1419 :
سر اپ کہیں گے بھی تو یہ لوگ نہیں نکلیں گے اپ لوگوں نے ان سب کو ذہنی غلام بنا دیا ہے اور سر قومیں نکلتی ہیں ہجوم نہیں 😳
2026-08-01 13:09:38
14
Ihsan Ahmad :
خواجہ صاحب
آپ کی جگہ نون لیگ نہیں ہے
2026-08-01 12:55:13
12
iqbalmalik2566 :
شکر ہے کوئی تو سچ بول رہا ہے
2026-08-01 18:54:50
2
Haroon Khan :
new darama
2026-08-01 12:54:01
3
To see more videos from user @suno_newshd, please go to the Tikwm
homepage.