@alfaz_e_nayab7: کچھ رشتے ناراضگی سے ختم نہیں ہوتے، وہ تو منانے سے پھر لوٹ آتے ہیں… مگر جو دل سے ٹوٹ جائیں، وہ واپس نہیں آتے۔ 💔 بعض لوگ ہماری زندگی میں صرف یاد بن کر رہ جاتے ہیں۔ وقت گزر جاتا ہے، مگر ان کی کمی، ان کی باتیں اور ان کی خاموشی ہمیشہ دل کے کسی کونے میں زندہ رہتی ہے۔ ہر مسکراہٹ کے پیچھے ایک کہانی ہوتی ہے، اور ہر خاموش انسان کے اندر ایک شور چھپا ہوتا ہے۔ 🥀 "واپس وہ آتے ہیں جو ناراض ہو کر جاتے ہیں، ٹوٹ کر جانے والے کبھی واپس نہیں آتے۔" — n@yãbالفاظِ #BrokenHeart #AloneVibes #Followers10K #GoViral