@noormadinaa: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا "مسلمان کو جو بھی تھکاوٹ، بیماری، فکر، رنج و ملال، تکلیف اور غم پہنچتا ہے، یہاں تک کہ اگر اسے کوئی کاںٹا بھی چبھتا ہے، تو اللہ تعالیٰ اس کے بدلے اس کے گناہوں کو معاف (کفارہ) فرما دیتا ہے۔" صحیح بخاری 5641 صحیح #madinah #NoorMadinaa #creatorsearchinsights #madina #unfrezzmyaccount