@a.mehdi94: ہجرت کا ارادہ تو ہمارا بھی نہیں تھا پر اس کے علاوہ کوئی چارہ بھی نہیں تھا دو بول بھی میٹھے نہیں تھے ہم کو میسر یعنی ہمیں تنکے کا سہارا بھی نہیں تھا اس شخص نے زندہ بھی نہیں چھوڑا تھا مجھ کو حالانکہ مجھے جان سے مارا بھی نہیں تھا #caption #caption #CAPTION