@shahsab77: 😭😢إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ آج دل بہت غمگین ہے۔ ہمارے محترم استاد ارمیم صاحب اس فانی دنیا سے رخصت ہو گئے۔ استاد صرف علم نہیں دیتے، بلکہ کردار، اخلاق اور زندگی جینے کا سلیقہ بھی سکھاتے ہیں۔ آپ کی محبت، شفقت اور رہنمائی ہمیشہ یاد رہے گی۔