@apnachannelpk1: واقعہ نے نیا رخ اختیار کر لیا،غائب ہونے والا کتا 24گھنٹے کے سرچ آپریشن کے بعد مردہ حالت میں مل گیا٫جبکہ لڑکا ابھی تک لاپتہ علاقے میں خوف ہراست آخر لڑکا کہا چلاگیا
کتے کی میڈیکل رپورٹ ہونی چاہیے کہ وہ کتنے گھنٹے سے مردہ ہے
2026-08-01 13:15:57
63
Abdul Majeed :
یار کتا عموماً ڈوب کر کبھی نہیں مرتا یہ بہت ہی ماہر تیراک ہوتے ہیں تیز سے تیز بہاؤ والے پانی میں بھی تیر کر نکل جاتے ہیں
2026-08-01 13:47:48
38
Nazim Khan Sadzohi :
یہ بندہ مارا گیا ھے۔۔
2026-08-01 13:19:38
27
Ali Muscat 🇴🇲 wala :
بھائی جان اس قتل کی لازمی تفتیش ہونی چاہیے
2026-08-02 05:36:19
4
Itz Hina :
koi pori bat bta de
2026-08-01 17:48:32
7
Sajid ali577🇮🇶♥️🇵🇰 :
بھائی اگر کتے کے گل میں رسی ہو یا نہ ہو کتا پانی میں ڈوب نہیں سکتا کسی حالت میں اگر وہ لڑکا اور کتا دونوں ساتھ ایک ساتھ ہیں تو کتا لڑکے کو ڈوبنے نہیں دے گا وہ کنارے تک ضرور لے جائے گا کتے میں اتنی ہمت اور وفادار اتنا ہوتا ہے
2026-08-01 17:45:17
7
Chaudhary Adil Buttar&Jattpk :
Yes
2026-08-01 19:16:21
2
MAHI JUTT :
بھائی 🐕 کتا پانی میں نہیں ڈوبتا کتے کا میڈیکل کروایا جائے انشاء اللہ کوئی نا کوئی سراغ ضرور ملے گا
2026-08-01 15:28:04
18
Kashmiri= JUTT❣️🇸🇦🫀 :
100 % qatal huwa yeh 💔
2026-08-02 02:17:05
2
𝑵𝒂𝒘𝒂𝒛 𝑲𝒂𝒉𝒍𝒐𝒐𝒏 :
kutt ka pata kroo vo doba k mara ha ya kisi na mara
2026-08-01 13:38:54
8
Libra♎ :
kutty k chkr mein bnda Mr diya lant aisy logon ko itni hsd Kun hogai
2026-08-01 13:43:27
6
masoom sulehri7 :
ye Kisi ne qatal Kia he Kota kabi Nahi dob sakta Kisi jalim ne mara he 💯💯💯
2026-08-01 13:41:16
6
چوہدری قاسم علی جٹ🚜 :
بہت افسوس کی بات ہے یار
😭😭
2026-08-01 15:09:59
3
Humaira :
کسی نے کچھ گڑبڑ کی ہے
2026-08-02 01:10:11
1
Jatt saab✨ :
Phone tha bachy k pas????
2026-08-02 01:23:40
1
Wsf Arman Wahla :
اللہ پاک لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے (آمین)
2026-08-01 14:54:26
4
Tum bin :
Allah Pak madad farma
2026-08-01 19:04:45
4
انجم JUTT🦋🇮🇹(Scorpio)🦋🇵🇰 :
پاکستان میں حسد اور رشوت ثواب سمجھا جاتی ہے😭🤲
2026-08-01 15:34:23
9
شریف آدمی :
بھائی صاحب یہ کنفرم کریں کہ جب کتا ملا تب کتے کہ گلے میں رسہ موجود تھا یا کہ نہیں اگر رسہ موجود تھا تو حادثے کی سمجھ آتی ہے رسہ موجود نہیں تھا تو معاملہ کچھ اور سمجھ آرہا ہے
2026-08-01 16:36:48
3
محمد احسن :
بھائی جان اس دس محرم کو میرا بندہ بھی پانی میں ڈوب گیا تھا میرا ملازم تھا اور اس ریکسی والوں نے دو دن تلاش کیا خدا کی قسم انہیں نہیں ملا نہ ہی انہیں کوئی لاش ملتی ہے پانی میں لاش خود۔ بخود 48 گھنٹوں کے بعد اوپر تر جاتی ہے اگر بندہ پانی میں ہوا تو تیسرے دن لازمی تر جائے گا ورنہ بندہ پانی میں ڈھونڈنا چھوڑ دو
2026-08-01 14:45:55
4
M.musa 🤗🤗 :
yh kya seen h koi btaye ga,,??
2026-08-01 18:32:31
1
Bilal gujjar🇮🇹🇮🇹🇮🇹 :
😭
2026-08-01 16:20:09
1
M.H.Janjua 🇵🇰 :
Allah Hu Akbar Allah
2026-08-01 12:58:24
2
Alphagulf :
dog ki death reason ka pta lgwao
2026-08-01 20:02:06
1
To see more videos from user @apnachannelpk1, please go to the Tikwm
homepage.