@police.kpk.tiger: بزدل خوارج کے ذہنوں پر سوار ایک ہی نام — عمران الدین۔ ہنگو حملے کے بعد خوارج کی جانب سے جاری ویڈیو میں عمران الدین کا بار بار تذکرہ کیا جا رہا ہے، جو اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ بزدل خوارج انسپکٹر عمران الدین کے مؤثر اور دلیرانہ اقدامات و جرآت سے خائف ہیں۔ ہنگو کے شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ اور انشاءاللہ بہت جلد اپنے شہیدوں کا بدلہ لیا جائے گا۔ ڈی ایس پی CTD عمران الدین پاکستان زندہ باد 🇵🇰#dontunderreviewmyvideo #hangupolice