نعت کا مفہوم بالکل اسان ہے اس نعت میں شاعر سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی محفل میلاد کی خوبصورتی بیان کر رہا ہے کیا کہہ رہا ہے رنگے رنگ محفل رنگے رنگ خوشبو یعنی جہاں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر ہو وہ محفل ہر طرح کے رنگوں سے سج جاتی ہے اور ہر طرف خوشبو ہی خوشبو پھیل جاتی ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ذکر کی برکت شاعر کہتا ہے کہ اقا صلی اللہ علیہ وسلم کانام اتے ہی دل کی دنیا بدل جاتی ہے مایوس ختم ہو کر نور آجاتا ہے عشق وہ محبت پوری نعت میں نعت خوان اپنی عقیدت کا اظہار کر رہا ہے کہ یا رسول اللہ آپ کی محفل ہی اصل بہار ہے آپ کے بغیر کوئی محفل مکمل نہیں خلاصہ :مختصر یہ کہ یہ نعت میلاد کی محفل درود و سلام نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے عشق کے بارے میں سننے والوں کو سکون محبت اور ایمان کی تازگی ملتی ہے 🥰
2026-08-03 21:47:21
15
Rحافظ محمد طلحہ ہمدانی💫 :
اور بس اتنی سمجھ آتی ہے کے یہ اشعار آپ ﷺ شان میں ہیں
پھر کیونہ پیاری لگے گی
2026-08-06 06:50:02
1
❤️قاری محمد أبوھریرہ❤️🇵🇰 :
ھمارا بھی یھی حال ھےسنتے شوق سے ھیں لیکن سمجھ نھیں لگتی
2026-08-01 17:31:03
7
Ashiq mughal 🇵🇰 🇸🇦 :
mashallah❤🌹 Subhanallah 🌹⚘❤🌟💫:❤حضرت محمد ﷺ خاتم الانبیاءﷺ❤️آپﷺ خیر البشر آپﷺ خیر الوری ۔۔ مصطفىﷺ⚘ مصطفىﷺ ❤️کروڑوں درود و سلام آپ ﷺ کی ذات اقدس پر
صــــلــــی الــــلّٰــــہ عــــلــــیہ وآلــــــہ وســـلم❤
2026-08-05 03:44:14
2
꧁ Ayesha Gull ꧂ :
same 😭😭😭
2026-08-04 09:10:11
4
Ebay seller :
Abdul baba ka poetry hain pushto main hain ya naat
2026-08-06 07:39:50
1
❥︎𝄟🕊𝐓𝐀ᴺᴼ𝐎♡𝐤𝐚 𝐇ᵁ 𝐲ᴬᴿ❥︎ :
jis ne ye nazam Bnai h osi se puch na pare ga
2026-08-01 17:31:58
3
🌹بنت توحیدی🌹 :
چیٹ جی پی ٹی سے پوچھا آپ نے🤔🤣😁
2026-08-02 11:01:09
4
mere jan shaba :
same
2026-08-01 13:35:23
3
Sahil Khan :
nice
2026-08-02 03:48:25
1
SALMAN JATT😎 :
g alhamdulillah mujha pata ha😇
2026-08-01 17:28:30
3
M Amsal Zubair :
اور بس اتنی سمجھ آتی ہے کے یہ اشعار آپ ﷺ شان میں ہیں
پھر کیونہ پیاری لگے گی
2026-08-02 09:56:57
3
usmani :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-08-02 03:50:47
0
M Haris Muaviah ® :
یہ نعت نہیں ہے غزل ہے 😁
2026-08-02 10:33:06
2
QUEEN OF ISLAM :
same😇
2026-08-02 16:44:21
4
💫✨۔ ۔ نوراسلام مدنی ۔ ۔✨💫 :
ماشاءاللّٰه
2026-08-02 11:58:07
1
محترم کی محترمہ :
mujhy b nhi pta muhtarma 🥰🥰🥰
2026-08-01 12:19:55
2
🥀 خاموش مسافر ❤️🩹 :
اس کا اُردو بھی آ گیا ہے بہن
2026-08-02 12:02:53
1
MUHAMMAD SoHaiL KhaN :
Mujhe Samajh Aati he Pashto Ka he
2026-08-01 18:36:52
1
seemi810 :
same
2026-08-01 19:17:56
1
farooq fida :
pashtooo
2026-08-02 03:34:06
1
M Amsal Zubair :
آواز ماشاءاللہ بھت پیاری ہے
2026-08-02 09:54:10
1
To see more videos from user @user237588871, please go to the Tikwm
homepage.