@rai.ikrar: اتنا ٹوٹا ہوں کہ چھونے سے بکھر جاؤں گا اب اگر اور ازماؤ گی تو مر جاؤں گا ایک عارضی مسافر ہوں میں تیری کشتیہ میں تو جہاں مجھ سے کہے گی اتر جاؤں گا ہاتھ پکڑو گی سایہ بن کر ساتھ چلوں گا ہاتھ چھوڑو گی تو ہمیشہ کے لیے بچھڑ جاؤں گا#creatorsearchinsight✅