@anime_glt1: ウクライナ #ロシア #украина #ウクライナ #сво #svo #日本語 #anime #bocchitherock

Ultra_gltヤバい
Ultra_gltヤバい
Open In TikTok:
Region: BY
Saturday 01 August 2026 12:53:59 GMT
4910
175
8
81

Music

Download

Comments

besydj
besydj :
Новый язык?
2026-08-01 12:56:56
9
sliva110373
quasi #sodafan :
2026-08-01 13:04:59
4
povler_
povler :
давно тебя у меня в реках не было
2026-08-01 13:01:44
5
mrazota446
mrazota446 :
Сам
2026-08-01 18:11:45
0
dyle1337
dyle1337 :
уму непостижимо
2026-08-01 20:31:00
1
kopatel.online.top
Kopatel Online :
невообразимо 😀
2026-08-01 13:08:27
4
.burmoldonio
Фонд Спидвагона :
2026-08-01 13:02:54
3
ebaka6934
ebaka6934 :
рофыл йязык
2026-08-01 12:58:48
2
To see more videos from user @anime_glt1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میری قدر کا اندازہ تمہیں تب ہو گا جب تم مخلص ڈھونڈنے نکلو گے اور تمہیں ہر چہرے کے پیچھے ایک نیا اداکار ملے گا وقت سب کو ان کی اصلیت دکھا ہی دیتا ہے جنہیں ہم اپنا سمجھتے ہیں وہی سب سے بڑے تماشائی نکلتے ہیں خاموشی اختیار کرنا بہتر ہے ان لوگوں کے سامنے جنہیں تمہارے لفظوں کی نہیں صرف اپنے مطلب کی فکر ہو کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جو نظر نہیں آتے مگر انسان کو اندر ہی اندر سے ختم کر دیتے ہیں وفا کی امید اب کسی سے رکھنا فضول ہے یہاں لوگ ضرورت کے مطابق اپنے لہجے بدل لیتے ہیں جب دل ٹوٹتا ہے تو آواز نہیں آتی مگر انسان کی پوری دنیا ویران ہو جاتی ہے سچے لوگ ہمیشہ اکیلے رہ جاتے ہیں کیونکہ انہیں جھوٹے رشتے نبھانے کا ہنر نہیں آتا کبھی کبھی ہم جن کے لیے خود کو کھو دیتے ہیں انہیں ہمارے ہونے یا نہ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا آنکھوں میں نمی اور لبوں پر مسکراہٹ رکھنا یہی ہنر آج کل کے انسان کی سب سے بڑی مجبوری ہے جو لوگ آپ کی خاموشی نہیں سمجھ سکتے وہ آپ کے لفظوں کی قدر بھی کبھی نہیں کریں گے مخلص انسان کی پہچان برے وقت میں ہوتی ہے اچھے وقت میں تو پرائے بھی اپنے بن جاتے ہیں دل صاف رکھنے والوں کو ہی اکثر اس دنیا میں سب سے زیادہ دھوکے ملتے ہیں محبت اگر سچی ہو تو انسان سب کچھ سہہ جاتا ہے مگر ناقدری انسان کو پتھر بنا دیتی ہے #creatorsearchinsights #fypシ゚viral #viral #urduquotesdeeplines #whatsappstatus @Creatorsearchinsights

About