@abid.ali1593: اس خوبصورت نوجوان کی ابھی ابھی شادی ہوئی تھی، شادی کو صرف 15 دن ہی ہوئے تھے، اور یہ اس کی شادی کے بعد کی پہلی اور آخری ڈیوٹی تھی۔ جب وہ شادی کے 15 دن بعد گھر سے واپس کوئلہ کان مزدوری کے لیے جا رہا تھا تو گھر میں ماں سے کہہ رہا تھا کہ 'امی جان میں واپس 31 جولائی جمعہ کے دن گھر آؤں گا'، مگر شانگلہ کے یہ محنت کش کتنے بدقسمت ہیں کہ کوئٹہ کے سورینج کوئلہ کان حاد ث ے نے اس ہنستے کھیلتے خوبصورت نوجوان کی زندگی سمیت شانگلہ کے 36 مزدوروں کے تمام ارمان مٹی تلے دف ن کر دیے، جہاں الپوری پیرآباد میاں کلے کے ایک ہی گاؤں کے 22 افراد سمیت وہ نوجوان بھی ش ہ ی د ہو گیا، اور اب اس کی نئی نویلی دلہن اور سوگوار خاندان کے پاس صرف اس کی یادیں اور آنسو رہ گئے ہیں.....💔😥👉 ۔اللہ تعالیٰ اس نوجوان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا دے اور لواحقین کو صبر وجمیل عطا فر مائیں🤲👉 #واللّٰه_ڈھیرہ_گرانه_دہ📥 👉