@hamza_abbasi_555: #پٹکارنیوز جمو کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی اور کشمیریوں کے حق میں اسلام اباد ایف ٹین میں جلسہ کرنے والے سینیٹر مشتاق احمد کو اسلام اباد میں گرفتار کر لیا گیا اپنے ساتھیوں سمیت جبکہ سیکڑوں کشمیروں کے خلاف نامعلوم مقدمہ درج کیا گیا ہے اسلام اباد اور راولپنڈی میں موجود طلبہ ہوشیار رہیں