@beparwa_heer06: ختم تو میں کب کی ہو جاتی، وہ تو مجھے اِک دوست نے سنبھال رکھا ہے، جب ٹوٹ کر بکھرنے لگی ہر اک سانس، اُس نے میرا حوصلہ تھام رکھا ہے۔ وہ جانتی ہے میرے خاموش لہجوں کو، میری آنکھوں میں چھپے ہر سوال کو، میں لفظوں سے انکار بھی کر دوں اگر، وہ سمجھ لیتی ہے میرے حال کو۔ جب دنیا نے منہ موڑ لیا مجھ سے، اور اپنے بھی اجنبی بن گئے، وہ ایک لڑکی سایہ بن کر آئی، میرے سب اندھیرے روشن کر گئی۔ نہ اُس نے میرے زخم گنے، نہ میری کمزوریاں سنائیں، بس ہر بار میرا ہاتھ تھاما، اور جینے کی وجہ بن گئ ۔ میں جب بھی خود سے ہار گئی، وہ میری جیت کا یقین بنی، میں جب بھی آنسوؤں میں ڈوبی، وہ میری دعاؤں کا آمین بنی۔ رشتے تو بہت ملتے ہیں دنیا میں، مگر ہر رشتہ وفا نہیں ہوتا، دوستی اگر سچی نصیب ہو جائے، تو انسان کبھی تنہا نہیں ہوتا۔ وہ کہتی ہے، "ابھی مت ٹوٹنا، ابھی بہت سے خواب باقی ہیں،" اور میں ہر بار مسکرا دیتی ہوں، کہ شاید واقعی کچھ جواب باقی ہیں۔ وہ دوست نہیں، رب کی رحمت ہے، جو ہر درد میں ساتھ کھڑی رہی، ورنہ میری ہنسی تو کب کی مر جاتی، صرف سانسیں ہی چلتی رہیں۔ میرے لبوں کی خاموش دعا میں، اُس کا نام ہمیشہ شامل رہتا ہے، کہ اللہ ہر اُس دوست کو سلامت رکھے، جو بےغرض ساتھ نبھاتا ہے۔ اگر آج میں زندہ ہوں، تو صرف اپنی طاقت سے نہیں، کسی کے خلوص، کسی کی دعا، اور کسی کی سچی دوستی سے ہوں۔ ختم تو میں کب کی ہو جاتی، وہ تو مجھے اِک دوست نے سنبھال رکھا ہے، میرے ٹوٹے ہوئے وجود کو، محبت سے جوڑ رکھا ہے۔ ایسے دوست قسمت والوں کو ملتے ہیں، جو خود اندھیروں میں رہ کر بھی، دوسروں کے لیے چراغ جلائے رکھتے ہیں😭💯🙌 علیزے❤️ #alizeywrites @-🕊

🄰🄻🄸🅉🄴🅈_🅆🅁🄸🅃🄴🅂 ❤️
🄰🄻🄸🅉🄴🅈_🅆🅁🄸🅃🄴🅂 ❤️
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 01 August 2026 13:55:43 GMT
29801
1647
24
561

Music

Download

Comments

malikawrites__
🄼🄰🄻🄸🄺🄰🅆🅁🄸🅃🄴🅂 :
caption 🤌
2026-08-01 14:25:03
8
infj_soul_804
INFJ🪄 :
Allah kidar??? Kiyon hak dar ko us ka hak nhi dyty hum insan? Kiyon asal dyny waly ko ignore krty hain ? Or hily wasily humyn hmary saghy lagty jab k Allah sy bhar k hmara koi sagha nhi even hum khud b nhi . Samjho es chizon k ay insan
2026-08-02 10:06:29
4
noor_4ng3l
🦢 :
Alhamdulillah lucky to have her 🥹🥹
2026-08-02 06:29:05
4
its.mee.khaan
𓆩 𝗦𝗔𝗟𝗔𝗥 ƙꫝꪖ᭢ 𓆪💥 :
hyeee same here❤️
2026-08-01 18:44:09
4
.balochzadiii
Balochzadiii 🤎🦋 :
haYeeeeee
2026-08-02 14:38:39
1
kity_cat162
☆♥︎ :
ab usne b sth chor dia ha❤️‍🩹🙃🤌
2026-08-02 09:49:15
4
loyallovefeelingss
:𝆺𝅥⃝🧸 ⃪ͥ͢ ᭄ᷟ𝑴𝒂𝒉𝒊💗 :
mujhy bhi 🙃🎀
2026-08-02 07:34:13
4
rana._.shahzad01
✨Shahzad Rajput✨ :
Kya Kehny 🫠
2026-08-02 11:37:39
2
sia..0978
🪾($iã🫀)..🗯️ :
Kamal.🥺
2026-08-01 16:54:35
4
not.your.type231
:꧁༒☬𝓜𝓪𝓱𝓲☬༒꧂ :
mjy to mry dost ny khtm kr dia💔
2026-08-02 12:46:15
1
riyasat.3
حقیقت پسند لڑکا :
mujhy bhi 🙃🎀
2026-08-02 12:40:23
1
bhayojaleel
BHAYO JALEEL :
shukr adaa Kya kren phir aap ke pass esa dost he
2026-08-02 06:12:57
3
m.myslef74
😎 Ziddi Girl 😎 :
@Mano☺️
2026-08-02 05:04:48
6
abhee.khan2
ᥫ᭡𝑨𝒃𝒆𝒆𝒉𝒂 ִֶָ🌷💗 :
@ASMIII💗 my bestie myJaan 🫂❤️🥹
2026-08-02 13:55:39
1
khanzadii375....33
🦋⃝𝙈𝙖𝙣𝙤💕⃟⃟⃟⃝🕊️ :
@🖤 🥹😭
2026-08-02 07:29:35
4
not_ur_gurl48
BERRY🫀💗 :
Walllah @F🌷 🫂💗
2026-08-02 11:53:31
1
furkipaini
furkipaini :
@naqvi 🥺
2026-08-02 08:38:10
2
real.talk266
Real talk 266 :
🥰🥰🥰
2026-08-02 14:05:56
0
To see more videos from user @beparwa_heer06, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About