@zeshankayyani5: اگر عوامی ایکشن کمیٹی کے پاس اسلحہ تھا، تو پھر ویڈیو میں پولیس کے ساتھ موجود مسلح افراد کون ہیں جو خود فائرنگ کرتے دکھائی دے رہے ہیں؟ ایسے واضح مناظر کے باوجود عوامی ایکشن کمیٹی اور کشمیری عوام کے خلاف پروپیگنڈا کرنا حقائق کو مسخ کرنے کے مترادف ہے۔ ویڈیوز خود گواہ ہیں، فیصلہ عوام خود کرے۔ #عوامی_ایکشن_کمیٹی #کشمیر #آزادکشمیر #TruthMatters #FactCheck @تاجراں دا ویر