@bazm.faqeer: چشمِ مست عجبی، زلفِ دراز عجبی ✨ امیر خسرو کا صوفیانہ کلام، جس میں محبوب کے حسن، ادا اور نگاہ کے سحر کو عشق کی زبان میں بیان کیا گیا ہے۔ بزمِ فقیر میں پیشِ خدمت، عشق و جمال کی وہ کیفیت جہاں نگاہ بھی ذکر بن جائے اور دل بھی نیاز۔ #sufism #sufilines #unfreezemyaccount #goviral #creatorsearchinsight
بغیر محبوب کو ذہن میں بسائے موسیقی سننا، ایسے ہے جیسے چاندنی رات میں کوئی دریا تو ہو مگر اُس میں لہروں کی سرگوشی نہ ہو۔
سُر تو کانوں تک پہنچتے ہیں، مگر دل کی دہلیز پر آ کر خاموش ہو جاتے ہیں
2026-08-07 13:23:47
1
To see more videos from user @bazm.faqeer, please go to the Tikwm
homepage.