@zouq.e.iishq.official: کسی کے لئے مخلص ہو کر دیکھا ہے۔ کسی کے لئے ہمدرد بن کر دیکھا ہے۔ کسی کو خود سے زیادہ پیار دے کے دیکھا ہے۔ کسی کا بھلا سوچ کر دیکھا ہے۔ کسی کے لئے رو کر دیکھا ہے۔ کسی کو دعاؤں میں مانگ کے دیکھا ہے۔ اپنی ہی نظروں میں برا بنتے دیکھا ہے۔ دکھ اٹھا کے دیکھا ہے۔ ہر وہ کام کر کے دیکھا ہے۔ جسے زمانہ اچھا" کہتا ہے۔ جسے یہ زمانہ "مخلص" کہتا ہے۔ جسے یہ زمانہ "سچا" کہتا ہے۔ جسے یہ زمانہ خوش" "اخلاق کہتا ہے۔ جسے یہ زمانہ "ہمدرد کہتا ہے۔ مگر یقین مانو اب دل نہیں مانتا۔ بلکل دل نہیں مانتا۔ نہ مخلصی دکھانے کو۔ نہ ہمدرد بننے نہ پیار دینے کو۔ نہ پیار لینے کو۔ نہ کسی کا بھلا سوچنے کو۔ اور برا تو کبھی کسی کا سوچا ہی نہیں۔ نہ کسی کے لیے رونے کو نہ کسی کے بارے میں سوچنے کو۔ بالکل دل نہیں مانتا۔ کیوں کہ جب دل زندہ تھا تب کسی نے پرواہ نہیں کی اور اب جب دل مر گیا ہے۔ اب بھی کسی کو پرواہ ہے..... #zoqueishqofficial #foryou #foryoupage #viral #fyp

Zoque-e-iishq Official
Zoque-e-iishq Official
Open In TikTok:
Region: GB
Saturday 01 August 2026 14:36:36 GMT
1703
127
10
23

Music

Download

Comments

heshaamkhan1151
ll fo.in :
caption
2026-08-01 17:21:25
0
farazyarkhan4
Ayesha Jan :
G ha Meri Jan Ayesha Sach me me to AJ bi AP ke pas hi ho AP ke Dil me or AP mere pas ho mere Dil me Jan Ayesha
2026-08-01 22:27:18
0
mubeen.rana70
Mubeen Rana :
hy
2026-08-01 14:46:16
0
user060867413
Mirha :
😊😊😊😊
2026-08-01 15:54:59
1
malik.miraj90
🦁MALIK🦁 BRAND LEVEL👑 :
🌷🌷🌷
2026-08-01 18:26:09
0
danis.ali32
Danis Ali :
🥰🥰🥰
2026-08-01 17:19:39
0
1.bhatti6
Ghazanfar Bhatti :
❤️
2026-08-01 16:48:57
0
1.bhatti6
Ghazanfar Bhatti :
🥰
2026-08-01 16:48:55
0
user696348445
Muhammad Khalid :
🥰🥰🥰
2026-08-01 15:52:14
0
tamioor.khan15
tamioor, khan,Rana janzeeb, :
🥰🥰🥰
2026-08-01 21:26:37
0
To see more videos from user @zouq.e.iishq.official, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About