دل ٹوٹا ہے تو بس اتنا ہی سیکھا ہے
درد اپنا ہو تو انسان اکیلا ہی روتا ہے
2026-08-01 23:55:44
1
Abdul Rehman :
❤️🩹
2026-08-02 12:03:12
1
🔥عرفان آفریدی🔥 :
🥰🥰🥰
2026-08-02 02:09:59
1
Abid Ali Sialvi :
❤️❤️❤️
2026-08-01 15:57:57
1
Muhammad Rizwan :
موسموں کے روگ کا...
درد مت سہا کرو
اداس مت ہوا کرو
یہ درد ہیں حیات کے
کچھ رنگ کائنات کے
کچھ دُکھوں کی تیز بارشیں
کچھ پھول ہیں نشاط کے
تُم پھول بس چُھوا کرو
اداس مت ہوا کرو
2026-08-04 14:59:22
0
To see more videos from user @why._.sherry, please go to the Tikwm
homepage.