قاری صاحب دعا اس کی بھی قبول ہوتی ہے جس کے ہاتھ نہیں ہوتے
2026-08-01 16:30:22
1105
Itx__Aima🙂 :
Dua to unki bhi suni jati hai jink HAATH NHI HOTY🙂
2026-08-03 09:00:42
71
Syed Q@sim Abb@s :
بھائی جان لوگوں کی عبادات کو مشکوک نہ بنائیں دعا کا تعلق نیت سے ہوتا ہے جتنی سچی نیت اور دل سے دعا مانگی جائے گی اللہ تعالی قبول کرے گا باقی ہاتھ ٹیڑھے رکھنے جدا جدا رکھنے یا منہ کے قریب رکھنے سے دعا پہ کوئی اثر نہیں پڑتا بہت شکریہ
2026-08-01 16:06:32
268
maلik Badشah 46🦁🦁🦁 :
:::ایک اجنبی کی دعا بہت طاقتور ہوتی ہے، براہِ کرم دعا کریں کہ میرا نکاح اس شخص سے طے ہو جائے جس سے میں محبت کرتی ہوں، اللہ تعالیٰ اسے میرا خوبصورت نصیب بنا دے، ہمیں حلال طریقے سے ملا دے، میرا نام اُس کے نام کے ساتھ لکھ دے، میرا نکاح اُسی سے ہو جائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ 🥺🤲
کہتے ہیں جب آپکی دعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دعا کروانی چاہیے
میں اللہ پاک سے ایک دعا بڑی شدت سے مانگتی ہوں اک دعا ہے جس پر کن کی منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے اللہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دے جسکا دعا میں دن رات اللہ
پاک سے کر رہی ہوں ...
دعا کریں اللہ پاک میری دعاؤں پر جلد کن فرما دیں اور آپ لوگوں کی دعائیں
قبول فرمائی
آمین ثم آمين يارب العالمين
2026-08-29 10:28:52
6
Rhmanshykh01 :
jisky hath na ho uski kaisy kabool hoge btoo
2026-08-01 16:03:12
10
𝑺𝒆𝒉𝒂𝒓 𝑲𝒉𝒂𝒏 🦋✨ :
my favorite person HAZRAT MUHAMMAD ﷺ 💕🥺
2026-08-02 12:11:30
110
Affan Malik :
Deen ko itna mushkil na bnao bhai...
2026-08-14 11:58:26
43
قراقرم کی پریشے 💕✨ :
ajib ha sab Kuch hi mushkil kar rahay hain ap
2026-08-03 15:05:39
22
Human :
kia faida Dua mangnay ka jub kabool NAHI hoti
2026-08-15 18:46:02
5
Mama's girl🎀 :
lakin Dua tu phir b qabool ho rhi h Allhumdulillah
2026-08-02 11:30:39
52
فاطمہ زہرہ :
دعا اللہ پاک نے قبول کرنی
2026-08-01 19:42:28
8
𝙄𝙍𝙍𝙄𝙏𝘼𝙏𝙀𝘿 𝙂𝙄𝙍𝙇 🙂 :
Dua to unki bi qabool hoti hai jin ky hath nai hoty 😭
2026-08-02 15:15:31
42
•Hᴏʀɪʏᴀ :
Dua ka koi b treqa nahi hota ,khbi khbi hath naa b utha k jo dua ki jay wo bhi qabool hoti hain dua ka taluq niyat sy hota hain
2026-08-04 02:08:25
13
Sagheer Qureshi IslamicNetwork :
2026-08-01 15:17:12
67
Mehar :
wo bygair hath utay bhi sun lyta ur qabool kar lyta 🥰
2026-08-02 09:53:00
22
🥀شبِ ہجراں 💔 :
Jazakallah
2026-08-01 16:38:51
17
✨✨✨ :
Allah
2026-08-01 21:20:14
5
Fazian 🫶💝💯 :
Allah
2026-08-01 16:05:40
9
Dua7788 Khan :
[Sticker]
2026-08-01 15:13:03
9
Zainab :
بات سنت کی ہو تو الگ بات ہے لیکن دعا جب سے سے نکلتی ہے تو اللّٰہ سن لیتا ہے ہاتھ جہاں بھی ہوں اللّٰہ دیکھ بھی رہا ہے اور سن بھی رہا ہے
2026-08-01 17:54:47
23
❤️انت الحیات ❤️ :
jinhen ye tareeqa nhe pta tha jo aj tk duaeen mangi kea wo zaya ho gen? wo ansu bhi zaya ho gaye jo ro ro kr mangi hen duaeen?
2026-08-02 03:50:03
16
❤️..ADNAN..❤️ :
2026-08-01 14:47:46
17
Faïzåñ Shäh :
میں اپ کی بات سے بالکل اتفاق نہیں کرتا دعا قبول کرنے والی ذات اللہ تعالی ہے جس شخص کے ہاتھ نہیں ہیں اللہ تعالی اس کی بھی دعا قبول کرتا ہے ہم جیسے ہاتھ جوڑ کر دعا مانگتے ہیں ہمارے لیے وہی بہتر ہے کیونکہ دعا قبول کرنے کا اختیار صرف میرے اللہ کے پاس ہے اپ کے پاس نہیں ہے
2026-08-21 13:38:51
5
Hafeez ur rehman267 :
Maulana sb q zulm kr rhy ho awam KY sath
2026-08-01 15:24:07
10
To see more videos from user @nabeelmadani, please go to the Tikwm
homepage.