@khizi606: آنکھیں کہتی ہیں، بیٹھ تو میرے روبرو تجھ کو دیکھوں، عبادت کرتا رہوں۔ کچھ چہرے دعا کی طرح ہوتے ہیں، جنہیں دیکھ کر دل کو سکون ملتا ہے۔ تمہارے روبرو بیٹھنا یوں محسوس ہوتا تھا، جیسے وقت تھم گیا ہو، اور دنیا کی بر آواز خاموش ہو گئی ہو۔ پھر نہ کسی گفتگو کی کوئی خواہش رہتی تھی، نہ کسی اور منظر کی۔ بس تمہاری آنکھوں میں اپنی دنیا تلاش کرتا رہتا تھا یہ تمہارا پاگل دیوانہ جسے تم محبت سے کبھی پاگل کہتی تھی ، تمہارے چہرے کی روشنی میں اپنی دعائیں سمیٹتا رہتا تھا، اور محبت کو عبادت سمجھ کر عمر بھر تمہیں دیکھتا رہوں جاناں ___🙃🍁 #حضی✍️