Allah talaa magfrat farmy aur janat m alaa makam ataa farmy ameen sum ameen
2026-08-01 18:56:09
1
Sajjad awan 786 :
Allah sab ko hidayat da ameen
2026-08-01 16:57:35
3
nadeem11101 :
اللہ پاک جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے
2026-08-01 15:30:57
3
abdulraufkt :
Aameen
2026-08-01 21:34:29
0
Makhdoom Syed Mehboo :
Allah pak jenat m alla makam atta farmay Amern
2026-08-01 15:32:38
2
aqeel_khan39 :
انا للہ وانا الیہ راجعون 😭
اللہ پاک ملک اقبال چنڑ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے امین اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے 🤲🤲🤲😭
2026-08-01 21:30:31
0
BahawaLpur Nasir Kha :
بھائی جان آ پ لوگ اللّٰہ پاک کو حاضر ناضر کر کے بتائیں اگلی سص والے لوگوں کا جنازہ جاز ہے یا نی بھائ کسی کے بھی ہاتھ ساہی نی ہیں اور ان میں تو کسی نے ہاتھ بھی نہ باندھے نہیں یار آپ بتاؤ جےسے لوگ ہیں بڑے اور امیر لوگ اسے ہوتے ہیں 🙏🙏🙏🙏
2026-08-01 21:33:55
0
YA Ali a.s madad :
@محبوب جمال چنڑ:اللہ تعالیٰ جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
2026-08-01 15:36:03
0
Awan 🌹ہزارہ :
ye imam k Sath 4 bndy ku hy?
2026-08-01 16:12:41
0
@Khan@ :
Allah pak janat me aala muqam ata farmain
2026-08-01 15:39:31
1
Khan sahab :
انا للہ وانا الیہ راجعون 😭
اللہ پاک ملک اقبال چنڑ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے امین اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے 🤲🤲🤲😭
2026-08-01 20:45:43
0
kanimush :
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُونَ🤲🏻
یا اللہ! تو اس کی کامل مغفرت فرما۔ اس کی تمام چھوٹی بڑی خطائیں معاف فرما، اس کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے، قبر کی تنہائی، وحشت اور سختی کو اپنی رحمت اور نور سے آسان فرما۔
یا رب! اس کی قبر کو کشادہ فرما، اس پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرما، اسے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما اور اپنے محبوب ﷺ کی شفاعت نصیب فرما۔ یا اللہ! اس کی قبر کو نور سے بھر دے، اسے ہر عذاب، تکلیف اور آزمائش سے محفوظ فرما اور قیامت کے دن اس کا حساب آسان فرما۔
یا اللہ! مرحوم کے درجات بلند فرما، اس کی نیکیوں کو قبول فرما اور اس کے لیے جنت کے دروازے کھول دے۔ اسے اپنے پیارے بندوں میں شامل فرما اور اپنے قرب و رحمت سے نواز دے۔
یا اللہ! جو لوگ اس کے بچھڑنے کے غم میں ہیں، ان سب کو صبرِ جمیل عطا فرما، ان کے دلوں کو سکون دے اور اس جدائی کے درد کو برداشت کرنے کی ہمت عطا فرما۔ یا رب! ہمیں بھی اپنے پیاروں کی قدر کرنے اور نیک اعمال کرنے کی توفیق دے۔
اے اللہ! ہمیں اور ہمارے تمام مرحومین کو اپنی بے حساب رحمت سے معاف فرما، جنت الفردوس میں جگہ عطا فرما اور قیامت کے دن اپنے حبیب حضرت محمد ﷺ کے مبارک ہاتھوں سے آبِ کوثر نصیب فرما۔
آمین یا رب العالمین 🤲🏻🕊️
2026-08-01 17:37:37
0
Bilal gujjar299 :
allah pak jannat ma ala mukam ata fermay ameen 🥺🥺🥺
2026-08-01 17:31:13
0
Vicky :
@💕🇸🇦@MUHAMMAD@ @UMAIR@🇸🇦💍:اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
ﷲ رب العزت بخشش فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمیــــــــــــــــن اور تمام گھر والوں کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمیــــــــــــــــن یا رب العالمین🤲🏻🤲🏻🤲🏻
بہت ہی اچھے انسان تھے۔۔۔
2026-08-01 17:22:40
0
UmairChattha0049 :
إِنَا لِلّهِ وَإِنَـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ.
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں بخشش و مغفرت فرمائیں۔ آمین
2026-08-01 20:28:14
0
𝒜𝓇𝓈𝓁𝒶𝓃 𝒸𝒽♡𝒽𝒶𝓃 :
Bhai aap Sirf video banay aye thy Kya ?
2026-08-01 18:37:03
0
imran hashmat :
Allah magferat farmaya
2026-08-01 17:31:33
0
افضال میو صاحب❤️ :
الللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
2026-08-01 17:29:33
0
To see more videos from user @shahsaqlainhaider, please go to the Tikwm
homepage.