منصور علی خان صاحب عمران خان بعد مزاج تکبر والا انسان ہے اور رہے گا شہباز شریف ایک سمجھدار اور وقت کے ساتھ چلنے والا انسان ہے
2026-08-01 15:56:13
16
Abdul haq khalid :
karo propoganda😁😁😁
2026-08-01 16:08:35
3
چوہدری علی اکبرسلفی کمبوہ :
ہوں گا انشاءاللہ عمران خان دلیر آدمی ہے
2026-08-01 16:04:21
38
Irfan kamboh♥️👑 :
✌️✌️804
2026-08-01 17:52:16
1
🦋 :
Paa g imran khan ko nikla gya h jis ki ap jesy journalist tarjumani kr rhy hein
2026-08-01 17:23:45
2
Sawab Khan :
یہ کوئی نئی بات نہیں مسلم لیگ ن کے لیے پی ٹی آئی کے لئے نئی بات تھی
2026-08-01 15:43:20
8
Rai Irfan :
hehehe
2026-08-01 16:39:52
0
Malik Ali :
آس ظلم میں اور اس ظلم میں زمین آسمان کا فرق ہے جناب
2026-08-01 16:22:37
5
imran :
🥰
2026-08-01 17:00:54
1
Rebel-Satti :
wh IK hai nawaz nahn Jo ghuk jaey
2026-08-01 15:26:27
3
🆄🅼🅰🆁 🅵🅰🆁🅾🅾🆀 :
منصور بھائی، آپ زبردست ہیں۔ لیکن میں تھوڑی وضاحت چاہتا ہوں۔ کہ نئے صوبے بنانے کی قانون سازی کے لئے ہر صوبے کی اسمبلی سے قرارداد کا منظور ہونا بھی لازمی ہے۔ PML-N اور PTI دونوں جماعتیں پنجاب اور کے پی کے کی اسمبلی میں کئی سال پہلے ہی نئے صوبے بنانے کی قرارداد منظور کر چکے ہیں۔ جب کہ سندھ میں ماضی میں کوئی ایک قرارداد بھی منظور نہیں ہوئی۔ اس لئے پنجاب اور کے پی کے خاموش ہیں۔ آپ اس بارے میں کوئی وضاحت دیں گے ۔
شکریہ
2026-08-01 16:09:58
2
Zeeshan Idrees :
bhai aj apka bolna k tu tariqa hi alaag hai q kia koch howa hai kia 🤣🤭🤭🤣🤣🤣😉
2026-08-01 16:25:38
3
samikhattak..303 :
Mansoor Ali Bangalore
2026-08-01 17:22:43
0
atta_khan39 :
In Sha Allah
2026-08-01 17:27:28
1
To see more videos from user @mansooralikhan383, please go to the Tikwm
homepage.