@haseebkhanpti0111: حکومت کو وارننگ دینا چاہتا ہوں مجھے لگ رہا ہے یہاں بھی جلدی جنتر منتر شروع ہو جانا ہے۔ خواجہ سعد رفیق مسلم لیگ نون کے اندر لوگ گبھرانا شروع ہو گئے ہیں#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #imrankhanpti #teamkaptantiktok #haseebkhanpti111