@malik_akmal_: ایک عہد تمام ہوا...... ایک سایہِ شفقت اٹھ گیا اور بہاولپور کی سیاست کا وہ تابناک باب غروب ہو گیا جس کی بنیادیں عوام دوستی، بہادری اور وفاداری پر استوار تھیں۔ رکنِ قومی اسمبلی اور سابق صوبائی وزیر ملک محمد اقبال چنڑ کی وفات ایک ایسا خسران ہے جس کی تلافی ممکن نہیں۔ وہ صرف ایک سیاست دان نہیں بلکہ خطے کی عوامی اور سماجی زندگی کے ایک مضبوط ستون تھے۔ #foryou @Malik Akmal Channar @حاجی ملک ظہیر اقبال چنڑ @Malick Maحad Channar @vella channar 🤪 @𝐌𝐨𝐨𝐧 𝐨𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 🇰🇼 @AbbasChannar @AWAIS 33 WALA @ranamanzorchannar313