@drtanveer4: آج یکم اگست کی تصویریں ساون کی حالیہ بارشوں کے بعد سگھری تا ناڑہ موڑ روڈ پر پانی سے ہونے والے زمینی کٹاؤ کو وقتی طور پر مٹی ڈال کر بحال تو کر دیا گیا تھا، مگر بارش کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوتے ہی وہی مقام ایک بار پھر کٹاؤ کا شکار ہو گیا، جس سے واضح ہو گیا کہ عارضی مرمت اس مسئلے کا مستقل حل نہیں۔ ناڑہ موڑ کے قریب پانی کی کراسنگ والی جگہ پر مضبوط حفاظتی دیوار نہ ہونے کے باعث تیز بہاؤ مسلسل سڑک کے کناروں کو نقصان پہنچا رہا ہے، جس سے مستقبل میں اس اہم رابطہ سڑک کے شدید متاثر ہونے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ علاقہ مکینوں نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وقتی اقدامات کے بجائے اس مسئلے کا مستقل اور پائیدار حل نکالا جائے اور پانی کے کٹاؤ والی جگہ پر فوری طور پر مضبوط حفاظتی دیوار تعمیر کی جائے تاکہ سڑک کو مزید نقصان سے بچایا جا سکے اور عوام کے لیے محفوظ آمدورفت یقینی بنائی جا سکے۔

tanveer
tanveer
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 01 August 2026 15:10:18 GMT
4832
259
5
3

Music

Download

Comments

nademkhanbrand786
خان جی :
Saghri gaon
2026-08-03 10:01:25
0
qadir.7890
غلام قادر ❤️ :
🥰🥰🥰
2026-08-01 18:21:34
0
nasir.khan.domail
Nasir Khan domail ala😘❤️🧡💛? :
❤️❤️❤️
2026-08-01 17:38:09
0
malikyameen107
🌹ملک مان اعوان🌹 :
❤️❤️❤️
2026-08-01 15:35:54
0
ubaidhassan65
Ubaid Hassan :
🥰🥰🥰
2026-08-02 09:02:27
0
To see more videos from user @drtanveer4, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About