Stand for justice....
Stand for Humanity....
Stand for Kashmir.....
2026-08-01 15:16:22
10
𝓐𝓲𝓷𝓪𝓱 ❦ :
reality
2026-08-01 16:59:59
0
it's Ayziiii🐧 :
ہم جن کے ساتھ مکمل مخلص تھے پتہ چلا ہم ہی اُنکا اصل مسئلہ ہیں 🙌💭❤️🩹
2026-08-01 15:20:46
7
Noor e adal :
Pray for Kashmir 🤲
اللّٰہ تعالیٰ کشمیر کے تمام لوگوں کی حفاظت فرمائے، زخمیوں کو شفا عطا فرمائے، مرحومین پر اپنی رحمت نازل فرمائے، غمزدہ خاندانوں کو صبر دے، اور اس خطے میں امن، انصاف اور سکون قائم فرمائے۔ آمین۔
2026-08-01 15:15:42
16
𝓶𝓪𝓱𝓲 🧸 :
کہانیوں کے اخر میں مسئلے ختم ہو جاتے ہیں لیکن حقیقت زندگی میں مسئلے نہیں انسان ختم ہو جاتے ہیں🕊️
2026-08-01 15:19:30
6
scorpion :
stand for kashmir
2026-08-01 15:19:31
4
A T I S H :
اس دنیا میں کچھ بھی ہمیشہ کے لیے نہیں ہے یہاں تک کہ ہمارے مسائل بھی نہیں
2026-08-01 15:30:30
6
Simran :
زندگی سکھا دیتی ہے کہ کوئی بھی مشکل ہمیشہ نہیں رہتی....✨✨✨
2026-08-01 15:17:31
5
Awan :
تسکینِ دل کی بات ہے ورنہ اے ہم نشیں جو زخم وقت دیتا ہے، وہ وقت ہی بھرتا ہے
💞🫠
2026-08-01 16:13:13
2
Amethyst _Queen 💜 :
but pir insaan zinda nhi hute Baad me ane wale sb Koh jate hn
2026-08-01 15:54:09
0
PSYCHO🖤 :
True 🙂
2026-08-01 16:12:05
1
🌷🤌🏻 :
waqai 💯
2026-08-01 16:24:59
1
it's Ayziiii🐧 :
لو ہم اپنے دل سمیت ہو مر گئے اب تو مسئلہ جو ہو گیا اب ہٹ جاؤ جنازہ سے دور ورنہ ہم میت کو دوبارہ مار دیں گے ❤️🩹💭🙌
2026-08-01 15:24:07
9
it's Ayziiii🐧 :
بعد میں وہ مسئلے بھی حل ہوئے جو ہم سے کبھی نہ حل ہوئے ❤️🩹💭🙌
2026-08-01 15:21:28
7
it's Ayziiii🐧 :
ہمارے مسئلے اتنے بڑے تھے کے کوئی جنازہ پڑھنے بھی نہ آیا الٹا عزت کا جنازہ نکال دیا گیا 🙌💭❤️🩹
2026-08-01 15:22:39
7
scorpion :
دعا ہے کہ وادی میں پھر محبت کے پھول کھلیں،
نفرت کے اندھیرے مٹیں، اور امید کے چراغ جلیں۔
2026-08-01 15:21:48
5
Maheen :
baad meim betiyan bari or Samjhdar ho jati hain🥺🫠....
2026-08-01 15:18:36
6
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
bilkul...
2026-08-01 15:17:40
3
Noor e adal :
آخر میں سب ٹھیک ہو جاتا ہے، مگر وہ انسان کبھی پہلے جیسا نہیں رہتا جس نے سب کچھ برداشت کیا ہو🦋..
2026-08-01 15:17:25
8
Maheen :
بعد میں دل مر جاتا ھے،بعد میں کسی کی چاہ نہی رہتی ،بعد میں دل اللہ کا تابعدار ھو جاتا ھے.....
2026-08-01 15:23:17
5
sweati kee bestie huu Yar 🥺 :
Bilkul Sahi kaha 👀🥺🥺😭😭
2026-08-01 15:18:10
2
scorpion :
اے ربِ کریم، کشمیر پر اپنی رحمتوں کی بارش فرما،
ہر دل کو سکون، ہر گھر کو امن عطا فرما۔
2026-08-01 15:22:11
5
𝗙𝗮𝗿𝘇𝗮𝗻 🎧 :
🥀 fav talha
2026-08-01 15:21:20
1
Simran :
Bilkul......✨✨
2026-08-01 15:15:45
2
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm
homepage.