@saqi.wrai8s: بہت اچھے ہو کر بھی ہم ہر کسی کے لیے اچھے نہیں ہو سکتے۔ کہیں ہمیں بنا سوچے برا بنا دیا جاتا ہے، اور کہیں جھوٹے الزاموں سے برا ثابت کر دیا جاتا ہے۔ اس لیے اب لوگوں کی رائے سے زیادہ، اپنے کردار کی سچائی پر یقین ہے۔ کیونکہ لوگوں کی نظر بدلتے دیر نہیں لگتی، مگر اللہ ہر دل کا حال خوب جانتا ہے۔