@s_editz_01: اس بات سے نکلیں کہ زبان کڑوی ہے اور دل اچھا ہے، جن کے دل اچھے ہوتے ہیں ان کی زبان بھی اچھی ہوتی ہے !! کیونکہ سب سے پہلے لوگوں کا آپ کی زبان سے واسطہ پڑتا ہے "دل تک تو کچھ خاص لوگ پہنچ پاتے ہیں" اچھے دل والے کبھی کسی کی زندگی میں زہر نہیں گھولتے۔ #fyp