@hanii_writes.47: اپنی انا کی دیواریں اتنی بھی بلند نہ کیجیے کہ محبت کی صدائیں اُن سے ٹکرا کر لوٹ آئیں۔ بعض اوقات لوگ ضد یا غرور کی وجہ سے نہیں، بلکہ بار بار نظرانداز ہونے کے باعث خاموش ہو جاتے ہیں۔ رشتے صرف محبت سے نہیں، بلکہ عاجزی، احترام اور ایک دوسرے کی قدر کرنے سے قائم رہتے ہیں۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ جب آپ پلٹ کر کسی کی آواز سننا چاہیں، تب تک وہ دل ہی دل میں آپ کو پکارنا چھوڑ چکا ہو۔ کیونکہ کچھ خاموشیاں ہمیشہ کے لیے فاصلے لکھ دیتی ہیں۔ ۔ ۔ ۔ #fyp #viralvideo #foryou #nature #urdupoetry