@sun.shine6150: زندگی نوحہ رہےگی ،اُن تمام لمحوں کا جِن میں تُم ضروری ہو۔۔لیکن کہیں نہیں ہو تُم۔۔۔❤️🩹 #urdupoetrylovers #5millionviews #viraltiktokvideos #fypシ゚viral🖤tiktok #Urdupoeyry
:بڑے بد نصیب ٹھرے کہ قرار تک نہ پہنچنے*
درِ یار تک تو پہنچے دلِ یار تک نہ پہنچے
2026-08-02 14:28:48
4
Z_A :
watch from?
2026-08-02 05:45:57
1
zain ali :
چاہنے والوں کو ملتے ہی نہیں چاہنے والے
میں نے ہر دغا باز کی باہوں میں صنم دیکھے ہیں ۔۔۔۔
2026-08-02 06:36:11
10
Golden Hawk :
اس کائنات محبت میں ھم مثل شمس و قمر ھیں
اک رابطہ مسلسل اک فاصلہ مسلسل
2026-08-02 07:41:05
5
AsadBaloch :
صبر ہر بار صرف سکون یا خاموشی کا نام نہیں ہوتا، کبھی کبھی یہ اپنے اندر پلتے ہوئے طوفانوں کو گھونٹ گھونٹ پینے کا وہ دردناک عمل ہے جس میں انسان کا دل پھٹ رہا ہوتا ہے۔ سینے میں درد کی لہریں حشر برپا کر رہی ہوتی ہیں، روح چیخ چیخ کر اپنا حال بیان کرنا چاہتی ہے اور زبان پر ہزاروں گلے، شکوے اور سچائیاں مچل رہی ہوتی ہیں—مگر انسان اپنے ہونٹوں کو سی لیتا ہے۔ جب بولنے کی تڑپ اتنی شدید ہو کہ گلا گھٹنے لگے، لیکن آپ محض اس لیے چپ رہیں کیونکہ آپ کو معلوم ہے کہ الفاظ آپ کا درد بانٹ نہیں سکتے۔ اندر ایک تلاطم ہوتا ہے، ایک ہنگامہ ہوتا ہے جو وجود کو توڑ کر رکھ دیتا ہے، مگر باہر سے دنیا کو صرف ایک گہری اور ساکت خاموشی نظر آتی ہے۔ یہ چپ کسی بے حسی کا نتیجہ نہیں، بلکہ یہ صبر کی وہ تلخ ترین حد ہے جہاں انسان کھل کر رو بھی نہیں سکتا اور اندر ہی اندر ریزہ ریزہ ہوتا رہتا ہے
2026-08-02 08:38:18
3
Manige35 :
کچھ وقت اور کچھ واقعات انسان کو اتنا خاموش بنا دیتے ھے
کہ ضروری بات کرنے کو بھی دل نہیں کرتا
2026-08-02 14:22:30
2
iqbal ahmed110 :
ایک تیرا نام کیا لکھا ریت پر پر ہم نے فر عمر بھر ھوا سے دشمنی کرلے ہم نے
2026-08-02 06:59:01
2
Qammar Abbas :
کبھی لوٹ کر آؤ مل کر ماتم کریں جدائی کا
تمہارے ساتھ منائیں تمہارے بعد کا دکھ
2026-08-01 18:21:30
10
Ahmad Writes 🇴🇲 :
Kuch log waqai zindagi ka hissa ban jate hain is liye un ki kami har lamha mehsoos hoti hai Magar jo naseeb mein na ho uski yaad ke saath jeena seekhna bhi zindagi ka ek imtehan hai. Allah aap ke dil ko sukoon de aur behtareen muqaddar ata kare.
2026-08-02 13:34:49
3
Syed Ali ameer bukhari :
hathon ko dekh kr unki khushnasebi yad ai jinko apka mosafa naseb rehta hoga
2026-08-02 10:12:28
3
sherbanosaleem3 :
kbi na ane ke liye chale gay😭
2026-08-02 10:14:23
3
شعیب❣️ :
تیرا دکھ بھی نہیں رہا مجھکو،،
مجھکو اس بات کا بڑا دکھ ہے🙂
2026-08-02 00:53:24
6
0 to ∞ :
دل میں اک عمر کے فسانے تھے
وہ فقط عرضِ حال چاہتا تھا
2026-08-02 14:40:33
3
khan :
❤️❤️
2026-08-01 16:06:33
2
I am Rehan :
Allah bohat behter atta karega. inshaAllah.
2026-08-02 06:59:43
2
CWZ :
ہائےےےےےے
تم جو ہوتے تو زندگی ہم سے
تلخ لہجے میں بات کیوں کرتیں
2026-08-02 07:32:03
3
ᏗᏕᎥᎷ ᎷᏗلᎥᏦ :
تم حقیقت ہو یا کوئی ادھورا خواب ہو؟
ہر لمحہ میرے پاس ہو، پھر بھی نہ جانے کہاں ہو تم۔
2026-08-01 15:34:28
5
chaurangzaibkamoka :
زندگی نوحہ رہے گی ان تمام لمحوں کا
جن میں تم ضروری ہو لیکن کہیں نہیں ہو تم
2026-08-02 06:27:57
3
shahzad munawar SN❣️🌹 :
اگر پانی کے راستے میں چٹانیں نہ ہوں تو اس کی آواز اتنی دلکش نہ لگے۔ اسی طرح زندگی کی سب سے بڑی مشکلات ہی اس کے سب سے خوبصورت اور بامعنی لمحات کو جنم دیتی ہیں۔ آپ کے راستے کی رکاوٹیں صرف رکاوٹیں نہیں ہوتیں، بلکہ وہ آپ کی طاقت، آپ کے کردار، اور اس منفرد کہانی کو تشکیل دیتی ہیں جو آپ کی زندگی کو سننے اور یاد رکھنے کے قابل بناتی ہے۔
2026-08-02 03:51:17
2
Ali Nawaz :
♥️🌸ایک بھی کام کی نہیں نکلی
ہاتھ بڑا پڑا ہے لکیروں سے🥺💔
2026-08-01 16:09:24
2
To see more videos from user @sun.shine6150, please go to the Tikwm
homepage.